Paniala News DIKhan

Paniala News DIKhan پنیالہ نیوز کا ہے اک ہی منشور۔
کھبی نہیں توڑتے ہم اخلاقی اصول
میرا افسانہ ہو یا تیرا حضور
سچائی یہ نہیں چھوڑتے کوئی دھول

وانڈہ مدت میں بینک کے قیام کے لیے درخواست 👇👇👇
26/08/2026

وانڈہ مدت میں بینک کے قیام کے لیے درخواست 👇👇👇

🌙 جشنِ عید میلادالنبی ﷺ — پنیالہ🔹  سیکیورٹی انچارج محمد گل، ریٹائرڈ پی ای ٹی کی بہترین نگرانی میں ہر سال کی طرح اس سال ب...
26/08/2026

🌙 جشنِ عید میلادالنبی ﷺ — پنیالہ

🔹 سیکیورٹی انچارج محمد گل، ریٹائرڈ پی ای ٹی کی بہترین نگرانی میں ہر سال کی طرح اس سال بھی ماشاءاللہ جلوس گاہ کی ہر گلی میں سول سیکیورٹی اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔

امن و امان برقرار رکھنے اور جلوس کے شرکاء کی حفاظت کے لیے کیے گئے بہترین انتظامات قابلِ تحسین ہیں۔ ❤️

پنیالہ میلاد کمیٹی کی جانب سے محمد گل صاحب کو خراجِ تحسین۔ 👏

26/08/2026

نعت شریف ماشاءاللہ لکھ کے جانا اتنی پیاری نعت شریف 👇
👇👇

📍 پنیالہ🌙 جشنِ عید میلادالنبی ﷺ 🌙جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر پنیالہ میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔پنیالہ میل...
26/08/2026

📍 پنیالہ

🌙 جشنِ عید میلادالنبی ﷺ 🌙

جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر پنیالہ میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔

پنیالہ میلاد کمیٹی کی جانب سے بہترین سیکیورٹی انتظامات اور عوام کے تحفظ کے لیے پنیالہ پولیس کو خراجِ تحسین پیش کیا جاتا ہے۔ 👮‍♂️❤️
اللہ تعالیٰ تمام اہلکاروں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین 🤲

پنیالہ  جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم     مرکزی جلسہ گاہ و جلوس   کی تصویری جھلکیاں💙❤️💚🩷
26/08/2026

پنیالہ
جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
مرکزی جلسہ گاہ و جلوس کی تصویری جھلکیاں💙❤️💚🩷

کل مورخہ 27/08/2026 بروز جمعرات صبح 7:00سے 7:30۔ اسی ٹائم لاری اڈہ پنیالہ سے اسلام آباد کے لئے آلٹو گاڑی روانہ ہو رہی ہے...
26/08/2026

کل مورخہ 27/08/2026 بروز جمعرات صبح 7:00سے 7:30۔ اسی ٹائم لاری اڈہ پنیالہ سے اسلام آباد کے لئے آلٹو گاڑی روانہ ہو رہی ہے۔
جو بھائی اسلام آباد جانا چاہتے ہیں وہ اس نمبر پر رابطہ کریں:
📞
0319 4563362

مورخہ 27/08/2026 بروز جمعرات کو  اسلام آباد سے پنیالہ کے لیے آلٹو گاڑی روانہ ہو رہی ہے۔جو بھائی پنیالہ جانا چاہتے ہیں وہ...
26/08/2026

مورخہ 27/08/2026 بروز جمعرات کو اسلام آباد سے پنیالہ کے لیے آلٹو گاڑی روانہ ہو رہی ہے۔
جو بھائی پنیالہ جانا چاہتے ہیں وہ اس نمبر پر رابطہ کریں:
📞 03195865361

پنیالہ ایمرجنسی خون کی ضرورت 👇👇👇
26/08/2026

پنیالہ ایمرجنسی خون کی ضرورت 👇👇👇

26/08/2026

Address

Dera Ismail Khan
29000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Paniala News DIKhan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Paniala News DIKhan:

Shortcuts

Share