Qareeb custom clearing Agency

Qareeb custom clearing Agency Dealer Haji Muhammad Alam Noor Alam Noori pak Afghan Goods Delivery sevice

PAK AFGHAN MUSHTARIKA CAUSTOM CLEARING AGENTS CHIEF EXECTIVE TAJ MUHAMMAD WAZIR 03003370888/0093700510742

04/10/2025

پاک افغان انگور اڈہ

04/10/2025

وانا،، صدر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سیف الرحمان نے تاجر برادری کے ہمراہ انگوراڈا گیٹ کھولنے میں کردار ادا کرنے والوں کا شُکریہ ادا کرتے ہوئے کہا

15/12/2024

جنوبی وزیرستان لوئر
پاک افغان انگور اڈہ بارڈر پر امارت اسلامی کے جانب سے ٹرانزٹ سسٹم فعال کیا جائے گا لیکن دوسری جانب پاکستان کے جانب سے ٹرانزٹ ٹریڈ دور کے بات ہے گزشتہ ایک سال سے مکمل طور پر بند ہے وزیرستان کے تاجر برادری کا معاشی قتل عام ہورہا ہے

مکیش امبانی محمد بن سلمان کی مدد سے اپنے کاروبار کو یورپ اور امریکہ تک پھیلانا چاہتے ہیں، فی الحال مکیش امبانی کے 20 فیص...
07/11/2024

مکیش امبانی محمد بن سلمان کی مدد سے اپنے کاروبار کو یورپ اور امریکہ تک پھیلانا چاہتے ہیں، فی الحال مکیش امبانی کے 20 فیصد کاروبار محمد بن سلمان کے ہیں۔

باشعور لوگوں کے رہنماء اپنے ملک کا مستقبل بناتے ہیں۔
لیکن ہمارے نام نہاد لیڈروں نے اپنے تجارت مختلف ناموں پر تباہ برباد کر دیا پختونخوا کے عوام بھیک مانگنے پر مجبور کیا اپنے عوام کے فلاحیت کے سوچ بھی نہیں رکھتا ہے کہ ہم نے اپنے قومی مفادات کے تحفظ کرنا ہے

آج نارتھ وزیرستان چیمبر آف کامرس آینڈ انڈسٹری کے آفس میں صدر جناب حاجی قدیراللہ وزیر نے خیبر چیمبر آف کامرس آینڈ آنڈسڑی ...
31/10/2024

آج نارتھ وزیرستان چیمبر آف کامرس آینڈ انڈسٹری کے آفس میں صدر جناب حاجی قدیراللہ وزیر نے خیبر چیمبر آف کامرس آینڈ آنڈسڑی کے صدر جناب جواد حسین کاظمی صاحب و جنوبی وزیرستان چیمبر آف کامرس آینڈ آنڈسڑی کے صدر سیف الرحمان وزیر کے ساتھ ملاقات میں خیبرپختونخوا کے پاک افغان چار بارڈرں جوکہ طورخم، آنگور اڈا،غلام خان اور خرلاچی بارڈرز پر درپیش مختلف قسم کے مسائل و مشکلات کے حل کیلئے بارڈر ٹریڈ کونسل کی پلیٹ فارم سے ان مسائل کا درپہ حل نکالنے کیلئے متعلقہ حکام کے ساتھ سنجیدگی کے ساتھ آیندہ کا لائحہ عمل طے کیا گیا

30/10/2024

سال سے زیادہ ٹائم ہوگیا کہ انگور اڈہ بارڈر بند ہے وزیرستان لوئر کے معاشی بدحالی بڑھ رہا ہے

30/10/2024

Ali Amin Khan Gandapur Asad Qaiser Amir Muqam

Address

Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qareeb custom clearing Agency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share