Irfan Point

Irfan Point 𝓛𝓮𝓪𝓻𝓷 𝓪𝓼 𝓲𝓯 𝔂𝓸𝓾 𝔀𝓲𝓵𝓵 𝓵𝓲𝓿𝓮 𝓯𝓸𝓻𝓮𝓿𝓮𝓻, 𝓵𝓲𝓿𝓮 𝓵𝓲𝓴𝓮 𝔂𝓸𝓾 𝔀𝓲𝓵𝓵 𝓭𝓲𝓮 𝓽𝓸𝓶𝓸𝓻𝓻𝓸𝔀

🎉 مفتی محمود کالج 2024-25 📚 100% رزلٹ، روشن مستقبل کی ضمانت! 🎉📚 داخلے جاری ہیں کے لیےسیشن 2025-26 📚🏆 الحمدللہ! رواں سال ...
01/08/2025

🎉 مفتی محمود کالج
2024-25 📚 100% رزلٹ، روشن مستقبل کی ضمانت! 🎉
📚 داخلے جاری ہیں کے لیےسیشن 2025-26 📚
🏆 الحمدللہ! رواں سال کا رزلٹ 100 فیصد رہا – یہ ہماری محنت، لگن اور بہترین نظام تعلیم کا ثبوت ہے۔

🏫 ڈیرہ شہر کے وسط میں واقع
کچہری، ڈگری کالج نمبر 1 (بوائز)، ہائیکورٹ کے سامنے
📍 مفتی محمود کالج، ڈیرہ اسماعیل خان

🌟 خصوصیات:
🧑‍🎓 Certified Faculty, Quality Education
🧭 Good Discipline and Character Building
🌳 Interactive & Encouraging Atmosphere
🏤 Solid Infrastructure
🏠 Boys & Girls Separate Sections
🏬 Hostel Facility
🧑‍✈️ Fool-Proof Security & Professional Guards
🚶 Walking Distance from Main City
🤼 Sports Activities
🏞 Study Trips
🥅 Spacious Playground
📚 Book Shop
💧 Filtered Drinking Water
🔆 Solar System
🎤 Student Presentations
🎯 Students’ Test Competitions

🎁 خصوصی اسکالرشپ پروگرام
مستحق اور ہونہار طلبہ کے لیے وظائف کا اعلان — تاکہ تعلیم سب کے لیے آسان ہو!

📞 رابطہ نمبر:
📲 (0966) 9280551
📲 (0966) 710722

📌 پرنسپل: جناب محمد طارق بھٹی

💬 آئیے، مل کر اپنے بچوں کا مستقبل روشن بنائیں!
***iMahmoodCollege

📣 داخلے جاری ہیں   پلے گروپ سے سیکنڈ ائیر تک طلبہ و طالبات مفتی محمود کالج کچہری، ڈگری کالج نمبر 1 بوائز، ہائی کورٹ کے س...
15/07/2025

📣 داخلے جاری ہیں
پلے گروپ سے سیکنڈ ائیر تک طلبہ و طالبات
مفتی محمود کالج
کچہری، ڈگری کالج نمبر 1 بوائز، ہائی کورٹ کے سامنے، ڈیرہ اسماعیل خان

🌟 آئیے اپنے بچوں کے روشن مستقبل کی بنیاد آج رکھیں! 🌟
جہاں تعلیمی معیار، تربیت، نظم و ضبط اور محفوظ ماحول آپ کے اعتماد کی ضمانت ہیں۔

🔰 کالج کی نمایاں خصوصیات:

📚 معیاری تعلیم اور 🧑‍🏫 تجربہ کار اساتذہ کی زیر نگرانی
🏫 طلبہ و طالبات کے لیے علیحدہ سیکشنز
🏨 بوائز کے لیےہاسٹل کی سہولت
🛡️ فول پروف سیکیورٹی نظام
🚶‍♂️ واکنگ ڈسٹینس پر واقع
🌳 سر سبز ماحول
🏋️‍♂️⚽🏏 کھیلوں کی سرگرمیاں اور مطالعاتی دورے
📝 طلبہ کے درمیان ٹیسٹ مقابلے
🔅 سولر سسٹم کی سہولت
📖 اسٹیشنری شاپ
🚰 فِلٹر شدہ صاف پانی
📽️ طلبہ کی پریزنٹیشنز اور تربیتی سیشنز
❌ کوئی سیکیورٹی فیس نہیں

📞 رابطہ کریں:
پرنسپل: محمد طارق بھٹی
📱 0321-9611411
☎️ 0966-9280551 / 0966-710722

🔖 ***iMahmoodCollege
🌟 🌟

🌟 فیصلہ سازی: کامیابی کا پہلا قدم 🌟ہماری زندگی کا ہر فیصلہ ہماری تقدیر کی بنیاد رکھتا ہے۔ صحیح وقت پر لیا گیا ایک فیصلہ ...
24/06/2025

🌟 فیصلہ سازی: کامیابی کا پہلا قدم 🌟
ہماری زندگی کا ہر فیصلہ ہماری تقدیر کی بنیاد رکھتا ہے۔ صحیح وقت پر لیا گیا ایک فیصلہ کامیابی کے دروازے کھول سکتا ہے، جب کہ تاخیر یا ہچکچاہٹ ہمیں پیچھے چھوڑ سکتی ہے۔

📌 فیصلوں کی طاقت کو یاد دلانے کے لیے پڑھیں یہ 10 متاثر کن اقوال:

1️⃣ "فیصلہ نہ کرنا مواقع کا چور ہے۔" – جم رون
2️⃣ "اگر آپ فیصلے نہیں کریں گے، تو دوسرے آپ کے لیے کریں گے۔" – ہاروے میکے
3️⃣ "عزم تمام کامیاب لوگوں کی مشترکہ خصوصیت ہے۔ ناکامی فیصلوں کی کمی سے پیدا ہوتی ہے۔" – ٹونی رابنز
4️⃣ "فیصلہ کن ہونا اعلیٰ کارکردگی دکھانے والوں کی پہچان ہے۔ تقریباً کوئی بھی فیصلہ، نہ کرنے سے بہتر ہے۔" – برائن ٹریسی
5️⃣ "ایک بار جب آپ کوئی فیصلہ کر لیتے ہیں، تو کائنات اسے حقیقت بنانے کے لیے سازش کرتی ہے۔" – رالف والڈو ایمرسن
6️⃣ "سب سے مشکل چیز عمل کرنے کا فیصلہ کرنا ہے، باقی صرف استقامت ہے۔" – امیلیا ایرہارٹ
7️⃣ "آگے بڑھنے کا راز شروع کرنا ہے..." – مارک ٹوین
8️⃣ "آپ کے فیصلوں کے لمحات میں ہی آپ کی قسمت بنتی ہے۔" – ٹونی رابنز
9️⃣ "ایک فیصلہ کریں اور اپنی زندگی کو آگے بڑھتے ہوئے دیکھیں۔" – اوپرا ونفری
🔟 "زندگی میں آپ سب سے بڑی غلطی یہ کر سکتے ہیں کہ آپ مسلسل یہ ڈرتے رہیں کہ آپ کوئی غلطی کر دیں گے۔" – ایلبرٹ ہبرڈ

💬 اضافی دانشمندی:
✨ "زندگی فیصلوں کے بارے میں ہے، اور اگر آپ غلطیاں کرنے سے ڈرتے ہیں تو آپ انہیں نہیں کر سکتے۔"
✨ "جب آپ دو یکساں متوازن راستوں میں سے انتخاب نہ کر سکیں، تو زیادہ جرات مندانہ راستہ چنیں۔"

🎯 یاد رکھیں! فیصلہ وہ کنجی ہے جو آپ کو ایک عام زندگی سے غیر معمولی کامیابی کی طرف لے جا سکتی ہے۔ آج فیصلہ کریں، کل بہتر بنائیں۔

#فیصلہ #موٹیویشن

ڈیرہ اسماعیل خان( ) کنٹرولر ڈیرہ تعلیمی بورڈ قیصر انور صاحب نے پرنسپل مفتی محمود کالج محمد طارق بھٹی صاحب کے ہمراہ امتحا...
17/10/2024

ڈیرہ اسماعیل خان( ) کنٹرولر ڈیرہ تعلیمی بورڈ قیصر انور صاحب نے پرنسپل مفتی محمود کالج محمد طارق بھٹی صاحب کے ہمراہ امتحانی مرکز کا دورہ کیا۔
کنٹرولر ڈیرہ بورڈ نے امتحانی ہال کا معائنہ کیا اور طلباء کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوۓ کہا کہ خوشی ہوئی کہ طلباء امن، پرسکون اور خوشگوار ماحول میں امتحان دے رہے ہیں۔
اس موقع پر کنٹرولر ڈیرہ بورڈ قیصر انور صاحب نے پرنسپل محمد طارق بھٹی صاحب کی بہترین انتظامی پالیسی کو سہراتے ہوۓ کہا کہ جناب پرنسپل صاحب کے نظم ضبط کی وجہ سے بوٹی مافیا اور بیرونی مداخلت ختم ہوئ۔

‏واشنگٹن کے میٹرو اسٹیشن پر وائلن بجاتے ایک شخص کی تصویر..!اسے ایک سوشل تجربے کے لیے سی سی ٹی وی سے دیکھا جا رہا تھا۔ یہ...
06/10/2024

‏واشنگٹن کے میٹرو اسٹیشن پر وائلن بجاتے ایک شخص کی تصویر..!
اسے ایک سوشل تجربے کے لیے سی سی ٹی وی سے دیکھا جا رہا تھا۔ یہ شخص راہگیروں کے لیے تقریباً 45 منٹ تک مشہور میوزک بجاتا رہا۔

اس دوران میٹرو پر سوار ہونے کے لیے کم و بیش ایک ہزار سے زائد لوگ گزرے، 45 منٹ کے دوران صرف سات ‏راہگیروں نے کھڑے ہو کر چند لمحے کےلیے سنا اور پھر آگے بڑھ گئے ۔ کچھ نے اسے پیسے بھی دیے۔

آخر میں، اس نے 45 منٹ کے اندر ($32) جمع کر لیے!!

دلچسپ بات یہ تھی کہ..
وائلن بجانے والا شخص "جوشوا بیل" تھا جو کہ دنیا کے عظیم ترین موسیقاروں میں سے ایک ہے.. وہ جو وائلن بجاتا رہا ‏اس کی قیمت 3.5 ملین ڈالر تھی...

اس واقعے سے چند روز پہلے جوشوا نے بوسٹن میں شو کیا تھا ، جس کے تمام ٹکٹ فروخت ہو گئے تھے ، سب سے کم قیمت ٹکٹ سو ڈالرز کا تھا۔

بہت سے ایوارڈز جیتنے والے موسیقار نے نامناسب جگہ اپنا ٹیلنٹ پیش کیا اور لوگوں نے اس ٹیلنٹ کو نہیں ‏سمجھا اور نہ اہمیت دی جو انہیں مفت میں مل رہا تھا۔

"خود کو ٹیلنٹ کے مطابق صحیح جگہ پر رکھیں ، ورنہ آپ کا ٹیلنٹ اور تخلیقی صلاحیتیں ضائع ہو جائیں گی"

23/07/2024

جہاں بے روزگاری ہو ،بے ایمانی ہو ،لوڈشیڈنگ جیسا عزاب ہو ،مہنگائ ہو ، دہشتگردی ہو ، غیر معیاری اشیاء ہو، تعلیم کی کمی ہو ، اور صحت کے مرکز میں سہولیات کا فقدان وغیرہ ہو۔ ان سب باتوں کے باوجود میں صبر و برداشت کرکے میرے پیارے پاکستان پر مشکل اور اس خطرناک لمحہ میں میری پہلی ترجیح ارض پاکستان اور سبز ہلالی پرچم ہی رہے گا ۔
یا اللہ کریم دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دے اور ہماری قوم اور محافظوں کی حفاظت فرما۔ اور پاکستان کو رہتی دنیا تک بطور قلعہ #اسلام قائم و دائم رکھنا
آمین ثم آمین❣️
⚔️🇵🇰⚔️

28/05/2024
13/01/2024

دنیا کی مختلف ثقافتیں آپ کے سامنے ہیں مگر سرائیکی ایک ایسی ثقافت ہے جو دل جیت لیتی ہے۔
جس کی زبان میں مٹھاس،
خلوص میں محبت،
اور سب سے بڑھ کر وفاداری اس کلچر میں بھری ہوئ ہے۔ سرائیکی کی پہچان صرف وفاداری ہے💕


27/12/2023

ڈیرہ دھرتی دا سپوت #حافظ عدنان
آپ بِیْتی
آج سے چند دن پہلے میرے بند مکان کی ڈکیتی ہوئ تو میں نے وقوعہ کی رپورٹ تھانے کرائ۔ اس دوران میرا غلط گمان تھاکہ شاید پولیس دلچسپی نہیں لے رہی ہے ۔
اور کچھ دن بعد حافظ عدنان صاحب کے ڈی،ایس، پی سٹی آفس جانے کا خیال آیا۔ جب اس نیک صفت انسان سے ملاقات ہوئی تو میں سمجھ گیا کہ اس انسان کو ہر بوڑھا چاہے مرد ہو یا عورت بچہ ہو یا جوان اس کو کیوں اپنی دعاؤں میں یاد کرتے ہیں اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ حافظ صاحب انتہائ ملنسار ، اعلیٰ اخلاق اور انتہائ عاجزانہ طبعیت کے مالک ہیں۔ یہ واحد پولیس آفیسر ہوگا جس نے اپنے آفس کے دروازے ہر عام و خاص کی خدمت کے لیے کھولے رکھے ہیں۔ اور ساتھ ہی تھانہ میں موجود پولیس آفیسر سے لیکر کانسٹیبل تک تمام اہلکار انتہائ ملنسار اور ہمدردانہ طبعیت دیکھنے کو ملی۔
ڈیرہ #پولیس نےمیری چوری شدہ سامان کے لۓ دن رات ایک کر دیا۔
جو ہمارے معاشرے میں پولیس کے بارےمیں غلط گمان رکھا جاتا ہے۔ اس کا ایک بھی عنصر بھی مجھے نظر نہیں آیا۔
خدارا 🙏🏻 یہ پولیس ہماری ہے۔ اور یہی ہمارے محافظ ہیں۔ غلط سوچ کو ختم کریں۔

میں انتہائ مشکور ہوں ڈی، پی، او ڈیرہ پولیس، اور خصوصی ڈی، ایس، پی حافظ عدنان ، سٹی ایس، ایچ،او ارسلان خان اور نعمت اللہ ، سید مشتاق صاحب
اللّٰہ کریم آپ کو خوش و خرم اور آپ کا تمام کا مدد گار رہے۔
آمین ثم آمین ❣️

15/11/2023

✓ آہستہ چل زندگی
ابھی کئ قرض چکانا باقی ہیں 💞

Address

D. I. Khan
Dera Ismail Khan
29050

Telephone

+923339957764

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Irfan Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Irfan Point:

Share