05/08/2026
🌞 الحمدللہ! ایک اور گھر روشن ہو گیا 🌞
جب بات اپنے گھر، اپنے خاندان اور اپنی محنت کی کمائی کی ہو تو سمجھوتہ نہیں، بلکہ بہترین انتخاب کیا جاتا ہے۔
اسی اعتماد کے ساتھ ڈیرہ اسماعیل خان (گرڈ روڈ) کے معزز جناب محمد داود نور صاحب نے زیدی سولر سروسز پر اعتماد کیا، اور الحمدللہ ان کے گھر جدید، معیاری اور مکمل سولر سسٹم کامیابی سے انسٹال کر دیا گیا۔
ہم دل کی گہرائیوں سے ان کے اعتماد کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کے رزق، گھر اور اس سولر سسٹم میں بے شمار برکتیں عطا فرمائے۔ آمین۔
اگر آپ بھی ہر ماہ آنے والے بھاری بجلی کے بلوں، لوڈشیڈنگ اور بڑھتی ہوئی مہنگائی سے پریشان ہیں تو اب انتظار مت کیجیے۔ آج کا درست فیصلہ آنے والے کئی سالوں کی بچت بن سکتا ہے۔
✨ زیدی سولر سروسز کیوں منتخب کریں ؟
✔ گھریلو اور کمرشل سولر سسٹمز
✔ سولر پینلز پر 30 سال تک ورنٹی
✔ سولر انورٹر کی Replacement Warranty — اگر ورنٹی کے دوران انورٹر مکمل طور پر جل جائے تو نیا انورٹر فراہم کیا جائے گا۔
✔ پاکستان کے پہلے نمبر کے ایسے سولر انورٹرز جو دن کے وقت صبح سے شام تک براہِ راست سولر پلیٹوں سے بجلی فراہم کرتے ہیں۔
✔ پروفیشنل انسٹالیشن، مکمل رہنمائی اور معیاری فٹنگ
✔ سسٹم انسٹال ہونے کے بعد 5 سال تک سپورٹ اور سروس ورنٹی
⭐ ہمارا وعدہ
🔹 صرف معیاری سامان
🔹 مناسب اور شفاف قیمتیں
🔹 تجربہ کار اور تربیت یافتہ ٹیم
🔹 آپ کی ضرورت کے مطابق ایماندارانہ مشورہ
🔹 ہر کمپنی کے A-Grade سولر پینلز کی فراہمی پر اسٹامپ پیپر تک کی سہولت
🔹 اگر B-Grade پینل ثابت ہو جائے تو 10 سال بعد بھی مکمل رقم بمعہ جرمانہ واپس
🔹 اگر آپ مطمئن نہ ہوں تو خریدے ہوئے سامان کی خوش اسلوبی سے واپسی
🛠 ہمارا آسان طریقۂ کار
✅ مکمل معلومات حاصل کریں۔
✅ صرف 60٪ ایڈوانس پر آرڈر کنفرم کریں۔
✅ ہماری ماہر ٹیم سروے کے بعد مکمل سامان کے ساتھ آپ کے گھر آ کر سسٹم انسٹال کرے گی۔
✅ سسٹم مکمل چیک کرنے اور آپ کے مطمئن ہونے کے بعد باقی 40٪ ادائیگی کریں۔
📍 ہماری سروسز کے مراکز:
📌 ضلع پہاڑ پور (KPK)
📌 ضلع ڈیرہ اسماعیل خان (KPK)
📌 ضلع بھکر (پنجاب)
📌 ضلع میانوالی (پنجاب)
🚚 اس کے علاوہ پاکستان کے کسی بھی شہر میں سولر انورٹرز، ڈی بی اور متعلقہ سامان کی فراہمی کی سہولت بھی موجود ہے۔
💬 ایک مخلصانہ مشورہ
سولر سسٹم زندگی میں بار بار نہیں لگایا جاتا، اس لیے صرف کم قیمت دیکھ کر فیصلہ نہ کریں۔ معیار، اصل سامان، مضبوط ورنٹی، بعد از فروخت سروس اور کمپنی کی ساکھ کو ضرور دیکھیں۔ پہلے اپنی مقامی مارکیٹ سے معلومات حاصل کریں، پھر ہمارا موازنہ کریں۔ ہمیں یقین ہے کہ آپ کا اعتماد ہی ہماری سب سے بڑی کامیابی بنے گا، ان شاء اللہ۔
📞 رابطہ نمبر: 03279944488
🕓 Call Timing: 04:00 PM تا 08:00 PM
💬 WhatsApp: 24 Hours
زیدی سولر سروسز
اعتماد، معیار اور روشنی کا نام 🌞
"ہم صرف سولر سسٹم نہیں لگاتے، بلکہ آپ کے گھر کے لیے برسوں کی بچت، سکون اور اعتماد فراہم کرتے ہیں۔"