AFAQ DIKhan

AFAQ DIKhan ASSOSIATION FOR ACADAMIC QULITY (AFAQ)

عطا مومن کو پھر درگاہ حق سے ہونے والا ہےشکوہ ترکمانی، ذہن ہندی، نطق اعرابیانشاءاللہ ۔۔۔۔سلام عقیدت شاعر جہاں و شاعر امید
09/11/2025

عطا مومن کو پھر درگاہ حق سے ہونے والا ہے
شکوہ ترکمانی، ذہن ہندی، نطق اعرابی
انشاءاللہ ۔۔۔۔

سلام عقیدت شاعر جہاں و شاعر امید

30/10/2025

Highlights
AFAQ Early Childhood Education Summit 2025
Dera Ismail Khan

تعزیتی ریفرنس بیاد قاضی بشیر حسین صاحب قاضی بشیر حسین صاحب مرحوم پہاڑپور میں قاضی پبلک سکول کے بانی و پرنسپل تھے 27 جولا...
30/10/2025

تعزیتی ریفرنس بیاد قاضی بشیر حسین صاحب
قاضی بشیر حسین صاحب مرحوم
پہاڑپور میں قاضی پبلک سکول کے بانی و پرنسپل تھے
27 جولائی 2025 کو وفات پا گئے تھے۔۔۔ان کی تعلیمی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے آفاق ڈیرہ اسماعیل خان نے پہاڑپور میں ایک تعزیتی ریفرنس کا اہتمام کیا۔۔۔۔جس میں پہاڑپور کے پرنسپلز صاحبان نے شرکت کی۔ پروگرام میں ان کے فرزند اور پرنسپل قاضی پبلک سکول قاضی محمد عرفان نے اپنے والد کی تعلیمی خدمات پر گفتگو کی۔۔آفاق کے زونل سیلز منیجر قاضی شعیب نے بھی ان کی تعلیمی خدمات کو سراہا۔ *شیراز پبلک سکول کے پرنسپل سید فیض الحسن شاہ صاحب* نے ان کی مغفرت اور بلند درجات کے لئے خصوصی دعا کرائی۔

آفاق ڈی آئی خان دائریہر دن ۔۔۔۔۔نئی جگہ۔۔۔۔نئے عزم کے ساتھ۔۔۔۔۔۔ پرنسپلز و ٹیچرز ورکشاپس۔۔۔۔۔۔۔ہمارا خواب 1۔تعلیمی ادارے...
05/10/2023

آفاق ڈی آئی خان دائری
ہر دن ۔۔۔۔۔نئی جگہ۔۔۔۔نئے عزم کے ساتھ۔۔۔۔۔۔ پرنسپلز و ٹیچرز ورکشاپس۔۔۔۔۔۔۔
ہمارا خواب
1۔تعلیمی ادارے کے معیار میں بہتری
2۔استاد بحیثیت معلم و طالب علم بحیثیت مومن
ممبرز سکولز کے ہمراہ خواب کی تکمیل کے لئے سرگرداں
ٹیم آفاق ڈیرہ اسماعیل خان

05/10/2023

*To All the Teachers we have met in this life a very " Happy Teachers Day " from all of us and thank you for making us enabled*

*Association for Academic Quality AFAQ*

Happy *TEACHERS DAY*
from *TEAM AFAQ DIKHAN*

آفاق ڈیرہ اسماعیل خان آفس میں یوم آزادی کے حوالے سے تقریب منعقد ہوئیمہمان مقرر ؛ عبدالرشید صاحب ماہر تعلیمموضوع: تلاشنا ...
14/08/2023

آفاق ڈیرہ اسماعیل خان آفس میں یوم آزادی کے حوالے سے تقریب منعقد ہوئی

مہمان مقرر ؛ عبدالرشید صاحب ماہر تعلیم

موضوع: تلاشنا ہے اسی وطن کو اساس تھی لَآ اِلٰهَ اِلَّا اﷲُ جس کی
ضلعی ڈائریکٹر نافع مشہود الرحمن صاحب بھی شریک ہوئے۔ عبدالرشید صاحب نے سٹاف ممبر کے سینوں پر سبز ہلالی پرچم کے بیجز لگائے۔
اللہ تعالٰی آفاق کے اس نصب العین "آفاق اسلام اور پاکستان کی خدمت کے پیش نظر تعلیمی اداروں اساتذہ اور طلبہ کی استعداد کار بڑھانے کے لئے مصروف عمل ہے" کو وطن عزیز کی خدمت میں قبول فرمائے آمین

الحمداللہ By the Grace of ALLAH ALMIGHTY AFAQ has achieved another milestone OUR BOOKS have been Approved by National Cu...
09/08/2021

الحمداللہ
By the Grace of ALLAH ALMIGHTY AFAQ has achieved another milestone
OUR BOOKS have been Approved by National Curriculum Council, PCTB and DCTE

*میرا استاد*  میرا رہبر
05/10/2020

*میرا استاد*
میرا رہبر

14/08/2020

Happy 74th Independence of Pakistan..

25/07/2020



محترم والدین!
کورونا وبا کی وجہ سے تعلیم کا شعبہ تمام شعبہ ہائے زندگی میں سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔ تعلیمی اداروں نے اس مشکل گھڑی میں تعلیم کی شمع روشن رکھنے کے لیے اپنے تئیں بھرپور کوشش کی ہے۔ ٹیچنگ ویڈیوز، آن لائن کلاسز ، ہوم اسائنمنٹس جیسے ٹولز کے ذریعے آپ کے بچوں کو گھروں میں تعلیم کا بہم پہنچانا بہت مشکل مرحلہ تھا ،یہ بہت مہنگا بھی ثابت ہورہا ہے۔ پرائیویٹ اسکولوں کی اکثریت پہلے ہی مناسب فیس میں آپ کے بچوں کو زیورِ تعلیم سے آراستہ کررہی تھی۔ کورونا کی وجہ سےفیسوں میں مزید کمی کردی گئی ہے۔ اگر آپ یہ فیس بھی ادا نہیں کریں گے تو اسکول سے وابستہ قوم کے معمار اساتذہ بیروزگار ہوجائیں گے ، اسکول بند ہوجائیں گے اور تعلیم کی شمع ماند پڑجائے گی۔
آپ اپنی دیگر ضروریات زندگی پر خرچ کررہے ہیں تو اسکول فیس کی بروقت ادائیگی کو بھی یقینی بنائیں۔
علم کی شمع سے ہو مجھ کو محبت یارب !




Address

WENSAM Housing Scheme/Society
Dera Ismail Khan
29050

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00

Telephone

0092966137083

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AFAQ DIKhan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AFAQ DIKhan:

Share