Usha d i khan

Usha d i khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Usha d i khan, Business service, Dera Ismail Khan.

The Unique and Trustworthy Organization
of the book World
Book will expose you to a new world
Buy books Yourself and and encourage
friends to read
of course books are a great gift and also a
best friend

السلام علیکم!آپ سب کی خدمت میں حاضر ہے سہ ماہی ادب رنگ (کتابی سلسلہ) کی فہرست❤️جن کی تحریر شاملِ اشاعت ہوئی ان سب کو ڈھی...
05/01/2026

السلام علیکم!
آپ سب کی خدمت میں حاضر ہے سہ ماہی ادب رنگ (کتابی سلسلہ) کی فہرست❤️
جن کی تحریر شاملِ اشاعت ہوئی ان سب کو ڈھیروں مبارکباد۔۔۔
ادب رنگ کو آرڈر کرنے کے لیے ابھی انباکس کیجیے۔۔۔۔

#ادبـرنگ
#میگزین
#رسالہ
#ادب
#شمارہ
#ڈائجسٹ
#اُشا
#اشا

ماشاءاللہ❤️ ادب رنگ کا 2026 کا پہلا شمارہ🥳🤩ننھے منے خوبصورت پھولوں سے سجا ہوا خوبصورت سرورق🤩🥰ارےےےے لکھاری حضرات تھوڑا س...
28/12/2025

ماشاءاللہ❤️
ادب رنگ کا 2026 کا پہلا شمارہ🥳🤩
ننھے منے خوبصورت پھولوں سے سجا ہوا خوبصورت سرورق🤩🥰
ارےےےے لکھاری حضرات تھوڑا سا انتظار کیجیے جلد فہرست اپلوڈ کر دی جائے گی۔۔۔
سہ ماہی ادب رنگ آرڈر کرنے کے لیے انباکس میں رابطہ کیجیے۔۔۔

اگر آپ بھی ہمارے ادب رنگ کا حصہ بننا چاہتے ہیں اور اپنی تخلیقات ادب رنگ میں شائع کروانا چاہتے ہیں ابھی اپنی تخلیقات کو ادب رنگ کی آفیشل ای میل آئی ڈی پر بھیجیے۔۔۔
[email protected]

#ادب
#ادبـرنگ
#شمارہ
#رسالہ
#میگزین

جلدی کیجیے 25 دسمبر کے بعد کسی کی تحریر شامل نہ کی جائے گی۔۔۔😁پھر نہ کہیے گا ہمیں تو خبر نہ ہوئی۔۔۔ادب رنگ کے جنوری کے ش...
22/12/2025

جلدی کیجیے 25 دسمبر کے بعد کسی کی تحریر شامل نہ کی جائے گی۔۔۔😁
پھر نہ کہیے گا ہمیں تو خبر نہ ہوئی۔۔۔

ادب رنگ کے جنوری کے شمارے میں شامل ہونے کے لیے دیے گئے ای میل پر اپنی تخلیقات بھیجیں۔۔۔

رسالہ ہارڈ فارم میں کتابی شکل میں ہو گا ان شاءاللہ۔۔۔
اپنی تخلیقات بھیجنے کی آخری تاریخ 25 دسمبر رات بارہ بجے ہے۔۔۔

مزید معلومات کے لیے انباکس میں رابطہ کیجیے۔۔

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹صبح بخیر زندگی 💞 🦋 خوبصورت صبح کا پرخلوص سلام اسں دعا کـے ساتھ قبول ک...
16/12/2025

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹
صبح بخیر زندگی 💞 🦋
خوبصورت صبح کا پرخلوص سلام اسں دعا کـے ساتھ قبول کریں
دعائیں کیجئے دعائیں دیجیئے اور دعائیں لیجئے ‏میری دل کی گہرائیوں سے یہ دعا ہے کہ `رب کریم` سب کی خوبصورت زندگی کو دین و دنیا کی تمام خوشیوں سے مالا مال کردے دعائیں دینےوالے سے بڑھ کر کوئی ‎سخی‎ نہیں اور دعائیں سمیٹنے والے سے بڑھ کر کوئی ‎دولت مند نہیں خوش رہیں خوشیاں بانٹیں `اللّه` ہم سب پر اپنا کرم فرماۓ۔۔۔۔۔۔
آمِــــــــــيْن يَارَبَّ الْعَالَمِــــــــــيْنَ۞

السلام علیکم ہر سال کی طرح اشا اس سال بھی ادب سےجڑے خواتین و حضرات ے لئے خصوصی کیلنڈر لایا ہے جن خواتین و حضرات کو ایسا ...
13/12/2025

السلام علیکم
ہر سال کی طرح اشا اس سال بھی ادب سےجڑے خواتین و حضرات ے لئے خصوصی کیلنڈر لایا ہے جن خواتین و حضرات کو ایسا کیلنڈر چاہیے وہ اپنی تصویر ، ڈی پی اور اپنی تحریر سے اقتباس کوئی شعر نثر پارا جو دو تین لائنوں تک کا ہو اپنے نام کے ساتھ اس نمبر پر بھیج دیں
0344 0913786

السلام علیکم۔۔۔سہ ماہی ادب رنگ(کتابی سلسلہ) کے جنوری کے شمارے میں شامل ہونے کے لیے دیے گئے ای میل پر اپنی تخلیقات بھیجیں...
07/12/2025

السلام علیکم۔۔۔

سہ ماہی ادب رنگ(کتابی سلسلہ) کے جنوری کے شمارے میں شامل ہونے کے لیے دیے گئے ای میل پر اپنی تخلیقات بھیجیں۔۔۔

رسالہ ہارڈ فارم میں کتابی شکل ہو گا ان شاءاللہ۔۔۔
اپنی تخلیقات بھیجنے کی آخری تاریخ 25 دسمبر رات بارہ بجے ہے۔۔۔

مزید معلومات کے لیے انباکس میں رابطہ کیجیے۔۔۔

#اشا
#ادبـرنگ
#رسالہ
#میگزین

جاپان کے ایک پرانے لکڑی کے گھر میں مرمت کا کام جاری تھا مزدور جب اندرونی دیوار ہٹانے لگے تو انہیں ایک ایسی چیز نظر آئی ج...
16/11/2025

جاپان کے ایک پرانے لکڑی کے گھر میں مرمت کا کام جاری تھا مزدور جب اندرونی دیوار ہٹانے لگے تو انہیں ایک ایسی چیز نظر آئی جس نے سب کو لمحوں کے لیے ساکت کر دیا۔
دیوار کے اندر ایک چھوٹا سا گِکو (چھپکلی جیسا جانور) پھنسا ہوا تھا ایک زنگ آلود کیل اس کی دم کو دیوار میں گاڑے ہوئے تھا حیرت اس بات پر نہیں تھی کہ وہ پھنسا ہوا ہے… حیرت اس بات پر تھی کہ وہ ابھی بھی زندہ تھا دس سال پہلے یہ دیوار بنی تھی… مالک نے سوچ میں ڈوبا ہوا کہا کیا یہ واقعی اتنا عرصہ زندہ رہ سکتا ہے؟
جیسے ہی سب اس معجزے پر بحث کر رہے تھے اچانک ایک اور گِکو دوڑتا ہوا اندر آیا وہ اپنے منہ میں ایک چھوٹا سا کیڑا دبائے ہوئے تھا وہ آہستہ سے پھنسی ہوئی چھپکلی کے سامنے رکا اور کیڑا اس کے منہ کے قریب چھوڑ دیا ایک لمحے میں سب سمجھ گئے کہ کون اسے زندہ رکھے ہوئے تھا دس سال تک دن کی روشنی بھی نہ دیکھنے والا ایک جانور کیل کے ساتھ پھنسا ہوا تھا اور کوئی دوسرا اسے مسلسل کھانا لا کر دے رہا تھا۔
یہ منظر دیکھ کر ایک مزدور آہستہ سے بولا انسان کہتا ہے وہ بڑا وفادار ہے… مگر کبھی کبھی جانور خاموشی سے ہمیں آئینہ دکھا دیتے ہیں۔
دیوار توڑ کر کیل نکال دی گئی پھنسی ہوئی چھپکلی نے کمزور قدموں سے حرکت کی جیسے دنیا اسے حیرت سے دیکھ رہی ہو دوسری چھپکلی اس کے ساتھ ساتھ چلتی رہی جیسے کہہ رہی ہو

“میں اکیلا نہیں چھوڑں گی ۔”
وفاداری کبھی الفاظ نہیں مانگتی صرف احساس مانگتی ہے۔
محبت اظہار کی محتاج نہیں عمل کی محتاج ہے کبھی کبھی چھوٹی مخلوقات وہ سبق دے جاتی ہیں جو بڑے بڑے انسانوں کی کتابوں میں نہیں ملتا۔

❤️بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم❤️🌹اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹🌿صبح بخیر زندگی🌿آج   کا با...
14/11/2025

❤️بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم❤️
🌹اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹
🌿صبح بخیر زندگی🌿

آج کا بابرکت دن ہے
کوشش کریں کہ زیادہ سے زیادہ نبی کریم ﷺ پر درود شریف پڑھیں کیونکہ یہ دن اللہ کے نزدیک بے حد فضیلت والا ہے۔۔۔ سورہ کہف کی تلاوت لازمی کریں۔۔۔
ساتھ ہی صدقہ و خیرات کریں نیک اعمال میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور اپنے دن کو عبادت و دعا سے مزین کریں
اللہ تعالیٰ ہم سب کے دلوں کو نورِ ایمان سے منور فرمائے
آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🏻

اشا کی سالگرہ کے سلسلے میں ماہ اکتوبر میں دی گئیں آفرز اور رعایت کا آج آخری دن ہے
31/10/2025

اشا کی سالگرہ کے سلسلے میں ماہ اکتوبر میں دی گئیں آفرز اور رعایت کا آج آخری دن ہے

25/10/2025

Address

Dera Ismail Khan

Telephone

+923440913786

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usha d i khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share