16/05/2026
یہاں ڈومیسائل ہر وقت تیار کیے جاتے ہیں، لیکن نہم اور دہم کے رزلٹ کے بعد رش بہت بڑھ جاتا ہے۔
لہٰذا والدین سے درخواست ہے کہ ابھی سے اپنے بچوں کے ڈومیسائل بنوا لیں تاکہ بعد میں کسی قسم کی پریشانی یا تاخیر کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
بروقت ڈومیسائل بنوانا آپ کے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے ضروری ہے
HADI Communication Service Dherai Swat
0300-5618488
0346-3618488