Islam is Best

Islam is Best Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islam is Best, Professional Service, Dina, Jhelum, Dina.

16/04/2019
20/03/2014
02/03/2014
11/12/2013
30/11/2013
15/07/2013

اُولٰۗىِٕكَ عَلٰي ھُدًى مِّنْ رَّبِّهِمْ ۤ وَاُولٰۗىِٕكَ ھُمُ الْمُفْلِحُوْنَ ۝
یہی لوگ اپنے رب کی طرف سے ہدایت پر ہیں اور یہی لوگ فلاح اور نجات پانے والے ہیں (١)
It is these who are guided by their Lord; and it is just these who are successful.
اُولٰۗىِٕكَ (وہی لوگ) عَلٰي ھُدًى (ہدایت پر ہیں ) مِّنْ رَّبِّهِمْ (اپنے رب سے ) وَاُولٰۗىِٕكَ (اور وہی لوگ) ھُمُ الْمُفْلِحُوْنَ (ہی سب کامیاب ہونے والے ہیں)

13/07/2013

وَ الَّذِيْنَ يُؤْمِنُوْنَ بِمَآ اُنْزِلَ اِلَيْكَ وَمَآ اُنْزِلَ مِنْ قَبْلِكَ ۚ وَبِالْاٰخِرَةِ ھُمْ يُوْقِنُوْنَ ۝ۭ
اور جو ایمان رکھتے ہیں اس (کتاب) پر جو اتاری گئی آپ کی طرف (اے پیغمبر) اور ان (سب کتابوں) پر بھی جن کو اتارا گیا آپ سے پہلے اور وہ (سچے دل) سے یقین رکھتے ہیں آخرت پر، ف٤
And who believe in that which hath been sent down unto thee and that which hath been sent down before thee and of the Hereafter they are convinced.
وَ (اور ) الَّذِيْنَ (وہ لوگ جو) يُؤْمِنُوْنَ (وہ سب ایمان لاتے ہیں) بِمَآ ("اس" پر جو) اُنْزِلَ (نازل کیا گیا) اِلَيْكَ (آپ کی طرف) وَمَآ (اور جو) اُنْزِلَ (نازل کیا گیا) مِنْ قَبْلِكَ ( آپ سے پہلے ) وَبِالْاٰخِرَةِ (اور آخرت پر ) ھُمْ (وہ ) يُوْقِنُوْنَ (وہ سب یقین رکھتے ہیں )

11/07/2013

الَّذِيْنَ يُؤْمِنُوْنَ بِالْغَيْبِ وَ يُـقِيْمُوْنَ الصَّلٰوةَ وَ مِمَّا رَزَقْنٰھُمْ يُنْفِقُوْنَ ۝ۙ
جو لوگ غیب پر ایمان لاتے ہیں (١) اور نماز کو قائم رکھتے ہیں (٢) اور ہمارے دیے ہوئے مال سے خرچ کرتے ہیں (۳)
who believe in the Unseen, and are steadfast in Salah (prayer) , and spend out of what We have provided them;
الَّذِيْنَ (وہ لوگ جو) يُؤْمِنُوْنَ (وہ سب ایمان لاتے ہیں) بِالْغَيْبِ (غیب پر) وَ (اور ) يُـقِيْمُوْنَ (وہ سب قائم کرتے ہیں) الصَّلٰوةَ (نماز) وَ (اور ) مِمَّا (“اس” سے جو) رَزَقْنٰھُمْ (ہم نے انہیں رزق دیا) يُنْفِقُوْنَ ( وہ سب خرچ کرتے ہیں)

10/07/2013

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ۝
اللہ کے نام سے شروع کرتا ہوں جو کہ بڑا مہربان، نہایت ہی رحم والا ہے۔
In the Name of Allah, the Most Beneficent, the Most Merciful.
بِسْمِ اللّٰهِ ( اللہ کے نام سے "شروع کرتا ہوں") الرَّحْمٰنِ (جو نہایت مہربان) الرَّحِيْمِ (بہت رحم کرنے والا ہے)

الۗمّۗ ۝ ذٰلِكَ الْكِتٰبُ لَا رَيْبَ فِيْهِ ڔ ھُدًى لِّلْمُتَّقِيْنَ ۝
الم (۱) اس کتاب (کے اللہ کی کتاب ہونے) میں کوئی شک نہیں (١) پرہیزگاروں کو راہ دکھانے والی ہے (۲)
Alif. Lam Mim، This is the Book; in it is guidance sure, without doubt, to those who fear Allah;
( الف لام میم )
ذٰلِكَ (وہ) الْكِتٰبُ (کتاب) لَا (نہیں) رَيْبَ (شک) فِيْهِ (اس میں ) ھُدًى (ہدایت ہے) لِّلْمُتَّقِيْنَ (پرہیزگاروں کے لیے )

Address

Dina, Jhelum
Dina
49400

Telephone

+923145445883

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islam is Best posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Islam is Best:

Share