25/08/2026
عید میلاد النبی ﷺ کی پُرنور خوشیاں آپ سب کو بہت بہت مبارک ہوں۔ 💚🌹
اللہ تعالیٰ ہمیں حضور نبی کریم ﷺ کی محبت، سنت اور تعلیمات پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲✨
ﷺ صلّی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم ﷺ