01/12/2023
🥀شادی مبارک🥀
اپنے پیارے دوست # انجینیئر کاشف روغانی کو ازدواجی زندگی میں منسلک ہونے پر دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
اللّٰہ رب العزت سے دعا ہے کہ اللّٰہ رب العزت میرے پیارے دوست کو ان کی ازدواجی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے آمین