26/08/2023
ملک طلحہ یوسفزئی جن کے تعلق تیمرگرہ لوئر دیر سے ہیں اور ایک انتہائی شریف النفس انسان ہیں ۔
ان کے تیمرگرہ میں الحرم سپر سٹور کے نام سے ایک سٹور بھی ہے۔ وہاں جانے والا گاہک سے بھی اگر پوچھا جائے تو وہ بھی ان کی ایمانداری اور کامیابی کا ثبوت دیتے ہیں اور یہ بھی کہتے ہیں کہ اگر یہ اسی طرح ہی آپ نے اس بزنس کو اچھی طرح سے نبھاۓ تو انکی مستقبل روشن اور منور ہوگا۔۔
اللہ پیارے کو مزید ترقی دے ۔۔