08/08/2026
گورنمنٹ ڈگری کالج دیر سال 2026-27 کیلئے ایف اے، ایف ایس سی آنلائن داخلے جاری ہیں۔
خواہشمند طلباء آنلائن اپلائی کیلئے پروفیشنل کمپوٹرز شرقی روڈ مین بازار دیر تشریف لائے۔
آنلائن داخلہ بشمول گورنمنٹ فیس جمع کرنے کی سہولت موجود ہیں۔
رابطہ نمبر : 0349.5255534