11/11/2025
Ihtesham Ullah Khan many many congratulations 🎉 indeed proud moments for Utman khel family
چکدرہ بار ایسوسی ایشن کے رکن احتشام اللہ خان ایڈووکیٹ نے انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی ملائشیا کے شعبہ قانون سے پی ایچ ڈی مکمل کی اور اپنے تحقیقی مقالے “Developing a Legal Framework for Enhancing Traditional Dispute Resolution in Pakistan” کا کامیابی کے ساتھ دفاع کیا، مبارک ہو 🎉