16/03/2021
دریاخان ۔انتظامیہ و محکمہ ہائی وے کی سستی دریاخان بھکر روڈ انسانی جانوں کا دشمن بن گیا،
دریاخان۔ ارکان اسمبلی کی آنکھوں پر پٹی بندھ گئی،آخر کب تک بے ضمیروں کے ہاتھوں ہماری تقدیر لکھی جائیگی،
دریاخان ۔ بھکر روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار،ارکان اسمبلی اور ضلعی انتظامیہ سیلفیوں میں مصروف،
*دریاخان۔ ضلع بھکر کے ارکان اسمبلی اور ضلعی انتظامیہ نے سیلفیوں سے شہرت پاکر بھکر کا نام پورے ورلڈ میں روشن تو کیا*،
دریاخان۔ بھکر روڈ کی تعمیر میں اپنا کرداد ادا نہ کیا،شہریوں کا کہنا ہے کہ دریاخان سے بھکر جاتے وقت اچھے اچھوں کی جان پر بن جاتی ہے،
دریاخان۔ یہ خونی روڈ کئی قیمتی جانیں نگل چکا ہے،روزانہ کی بنیاد پر لوگ اس روڈ سے گر کر اپنی ہڈیاں بھی تڑوا رہے ہیں
*دریاخان۔ ،لیکن یہ بےضمیر حکمران خاموش ہیں کیا ان بے ضمیر سیاستدانوں کا ضمیر جگانے کیلے کیا آسمان سے وحی آئے گی*
،دریاخان سے بھکر روڈ پر سفر کرنے والوں کی تکالیف کا اندازہ لگانے کیلے محکمہ ہائی وے،ضلعی انتظامیہ اور جھوٹے وعدوں کی سیاست کرنے والے بے ضمیر سیاستدانوں کا ضمیر زندہ ہونا ضروری ہے،,
*دریاخان۔ مگر افسوس کی بات ہے آئے روز اموات کے باوجود یہ سب خاموش ہیں*
Bhakkar news by HR