Education with Zafar

Education with Zafar Rising
Gratitude
Busy
Roaming
Attractive
Cool
Smart
Proactive
Challenge
Attitude

*آج رات پی ایس آر پی فیز 3 کے رزلٹ کا اعلان کر دیا جائیگا**وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات خان*رزلٹ کیلئے وزٹ کریں
25/06/2026

*آج رات پی ایس آر پی فیز 3 کے رزلٹ کا اعلان کر دیا جائیگا*
*وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات خان*

رزلٹ کیلئے وزٹ کریں

The Punjab Education Foundation was established under the Punjab Education Foundation Act of 1991 as an autonomous statutory body to encourage and promote education on non-commercial/ non-profit basis. Since then, it has come a long way to arrange free quality education for the deserving children at...

سیکھو اس قدیم کہانی سے۔
25/06/2026

سیکھو اس قدیم کہانی سے۔

25/06/2026

🛑بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام
سندھ میں 5 ہزار 558 خواتین کا شوہر ایک ہی شخص نکلا۔
🤣😂😁😀😉

25/06/2026

*وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ بنانے والے وزارت خزانہ اور وزیراعظم ہاوس کے ملازمین کو چھ ماہ کی تنخواہ بطور بونس دینے کا اعلان کردیا* ۔

*قومی اسمبلی سے خطاب میں انہوں نے بجٹ تیاری میں شامل وزیراعظم آفس کے ملازمین اور پارلیمنٹ کے ملازمین کو خراج تحسین پیش کیا اور کہاکہ ان سب کو چھ بنیادی تنخواہیں بطور اعزازیہ دی جائیں گی* ۔

24/06/2026

میں نے اپنا وعدہ پورا کر دیا۔ پیکٹا کی جانب سے تمام اساتذہ کو پیمنٹ جاری کر دی گئی ہے
رانا سکندر حیات
کیا آپ کو پیمنٹ مل گئی ہے؟

24/06/2026

🔴‏لاہور ہائی کورٹ کا پنجاب کے تمام سکولوں میں سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا حکم

24/06/2026

میوچل ٹرانسفر پالیسی میں بڑی تبدیلی

میوچل ٹرانسفر (Mutual Transfer) کے لیے 2 سالہ سروس کی شرط ختم کر دی گئی ہے۔
اب وہ تمام اساتذہ جن کی ٹرانسفر کو ایک سال بھی مکمل نہیں ہوا، وہ بھی میوچل ٹرانسفر کے لیے درخواست دے سکتے ہیں، بشرطیکہ دیگر متعلقہ شرائط پوری ہوں۔

24/06/2026

ٹریننگ کے بائیکاٹ پر مختلف اضلاع کے اساتذہ کو شوکاز نوٹس جاری

24/06/2026

Teachers TADA has been disbursed, please ask them to collect from the nearest Jazz cash agent at earliest.
*Uncollected Funds will be taken back on June 30, 2026*
For Teachers 3 days ECCE Refresher Course

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ماتھے کا جھومر۔اب ہائیر ایجوکیشن کا تابندہ ستارہ۔ اسسٹنٹ رجسٹرار تھل یونیورسٹی بھکر تقرری پر ...
24/06/2026

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ماتھے کا جھومر۔اب ہائیر ایجوکیشن کا تابندہ ستارہ۔ اسسٹنٹ رجسٹرار تھل یونیورسٹی بھکر تقرری پر دلی مبارک باد

Dirección

Tarragona
43001

Teléfono

+601116899433

Página web

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando Education with Zafar publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Contacto La Empresa

Enviar un mensaje a Education with Zafar:

Compartir