04/09/2026
دنیاپور
سیاسی وسماجی شخصیت رانا جنید نے اپنی برادری دوستوں کے ساتھ مشاورت سے بلدیاتی الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہیں رانا جنید کا کہنا تھا ہم نے ہمیشہ عوام کے مسائل حل کیے ہیں بلدیاتی الیکشن میں کامیاب ہوکر اپنے حلقہ کے ترقیاتی منصوبوں مکمل کرے گے جلد شاندار کارنر میٹنگ کرے گے