13/09/2024
ہمارا مسئلہ ہوتا ہے کہ روز میک اپ سے سکن ڈیمج ہوتی ہے کچھ دیر بعد سکن خشک اور رف ہو جاتی ہے اور چہرے پر فائن لائنز وغیرہ بن کر بڑی عمر کے اثرات آتے ہیں۔
یہ فاؤنڈیشن سکن کو ہائیڈرشن بھی دے گی۔ سکن ٹیکسچر کو صحت مند بنائے گی اور سکن کی ایجنگ بھی سلو ڈاؤن کرے گی کیونکہ سکن پر ایجنگ کی ایک وجہ ڈی ہائیڈریشن اور سن بلاک نہ لگانا بھی ہوتا ہے تو یہ تمام خصوصیت اس میں ایڈ کر دی گئی ہیں😍
سکن کو سافٹ سموتھ look دینے کے ساتھ سکن کا کلر ٹون بھی ایون کرے گی اور جیسے جیسے وقت گزرتا جائے گا یہ سکن میں جذب ہو کر سکن کو مزید گلو دیتی جائے گی😍
تمام سکن ٹائپس کے لیے بیسٹ ہے اور لائٹ ویٹ ہے یعنی سکن پر پسینہ نہیں لائے گی اور ہیوی چیز والا احساس نہیں دے گی کہ کچھ سکن پر بھاری لگا ہوا ہے۔