Ghomo phiro

Ghomo phiro in this page we upload the picture and video clip of natural beauty of world. we capture beautiful scene of pakistan.

please share the video and picture if you like.

27/09/2025

2025 اب تک سیاحت کیلئے ایک بدترین سال ثابت ہوا ہیں جس میں قدرتی آفتوں نے سب سے زیادہ نقصان کیا جس میں جہاں کثیر تعداد میں انسانی جانیں ضائع ہوئی وہاں حد سے زیادہ لوگوں کے مالی نقصانات بھی ہوئے ہیں قدرتی آفات کے بعد سیاحتی مقامات ویران پڑے ہیں سیاح نہ ہونے کے برابر ہیں جس کی وجہ سے میرے خیال میں سب سے زیادہ متاثر ہونے والے سیاحتی مقامات کے مقامی لوگ ہیں جن میں کے پی کے سوات ،کالام ،دیر ،چترال گمراٹ ناران کاغان گلگت بلتستان اور کشمیر شامل ہیں جن کا زیادہ تر آمدن سیاحت سے وابستہ ہیں اور وہ 3 سے 4 مہینوں میں جو سیزن ہوتا ہیں اپنے لئے پورے سال کا جمع پونجی کیلئے کوشش کرتے ہیں اللہ ان لوگوں کیلئے آسانیاں پیدا فرمائے اور ان کے نقصانات کو اپنے خزانوں سے پورا فرمائے آمین

27/08/2025

دریائے چناب میں پہلی بار 10لاکھ کیوسک کا ریلہ بند توڑنے کی تیاری

27/08/2025

*سیالکوٹ میں بارش کا 64 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا*☔⚡
گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران 526 ملی میٹر بارش ریکارڈ
NDMA
اور دوسری جانب دریائے چناب میں بھارت کی جانب سے 7 لاکھ کیوسک کا ریلا پاکستان میں داخل سیالکوٹ سے جھنگ تک خطرے کے الارم بجا دئیے گئے ⚠️🚨

Address

Faisalabad

Telephone

+923226223927

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghomo phiro posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ghomo phiro:

Share