TCS Express Center Kohinoor City Faisalabad

TCS Express Center Kohinoor City Faisalabad 03007687799

08/04/2026
01/04/2026

پاکستان میں بڑا تعلیمی بحران ، 2 کروڑ 51 لاکھ بچےاسکول سے باہر ۔ پاکستان دنیا میں اسکول سے باہر بچوں کی تعداد کے لحاظ سے دوسرے نمبر پر آ گیا ۔ صوبائی سطح پر پنجاب میں سب سے زیادہ تعداد (97 لاکھ) اسکول سے باہر بچوں کی ہے،اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف) کی رپورٹ

29/03/2026

فیسکو کے بل پر 'میٹر رینٹ' کے نام پر 600 روپے کا اضافی بوجھ! 😡
کیا میٹر خریدنے کے باوجود اس کا ماہانہ کرایہ دینا انصاف ہے؟ یہ صریحاً عوام کے ساتھ مذاق ہے۔
ہم نے اس ناانصافی کے خلاف آواز اٹھائی ہے اور ہمارا مطالبہ ہے کہ اس ظالمانہ چارج کو ختم کیا جائے۔
آپ کے بجلی کے بل میں میٹر رینٹ کتنا آتا ہے؟ کمنٹس میں اپنا ردعمل دیں اور اس پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ یہ آواز ایوانوں تک پہنچے۔
نواب محمد نوازش علی خان سیال

26/03/2026

Education is not Optional

26/03/2026

پاکستان میں آئل اسٹاک موجود تھا، آبنائے ہرمز میں نہ کوئی رکاوٹ آئی اور نہ ہی کسی پاکستانی آئل ٹینکر پر حملہ ہوا۔ پھر بھی پیٹرول پر 120 روپے لیوی ہونا عوام کے ساتھ سراسر ظلم ہے۔

25/03/2026

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پیٹرول ک قیمت 105 روپے فی لیٹر فوری کم ہوسکتی ہے اگر حکومت 105 روپے کی لیوی ختم کردے، لیوی کا پیٹرول کی قیمت سے کوئی تعلق نہیں یہ ٹیکس ہے

21/03/2026

Hadees E Nabvi

Address

Mediacom Trade City Near Generation Koh-e-Noor City , Kohinoor Chowk JWA Road Faisalabad
Faisalabad
3800

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:30
Tuesday 09:00 - 22:30
Wednesday 09:00 - 22:30
Thursday 09:00 - 22:30
Friday 09:00 - 22:30
Saturday 09:00 - 22:30
Sunday 10:00 - 17:00

Telephone

+923007687799

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TCS Express Center Kohinoor City Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share