20/12/2022
*My dear Friends*
نیٹ ورک مارکیٹنگ ایسی فیلڈ ھے جو آپ کو بولنا سکھا دیتی ہے جو آپ کو مشکل سے مشکل حالات سے لڑنا سکھا دیتی ہے پوری دنیا میں آپ کی ویلیو بنا دیتی ہے جتنا اس میں آپ تجربہ کار بنتے جاتے ہیں یہ آپ کو کندن(Gold) بنا دیتی ہے بس اس میں کامیابی کا ایک ہی راز ہے لگے رہو ڈٹے رہو جمے رہو جوں جوں وقت گزرتا جائے گا اس فیلڈ میں انشاءاللہ آپ کامیاب ہو جائیں گے
انگریزی کی ایک کہاوت ہے
*Quitter never win And Winner Never Quit*
Bus Chalte Raho q k Chalte rehne me he kamyabi hai.✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻🤝🏻🤝🏻🤝🏻🥰