Forex Professionals of Pakistan

Forex Professionals of Pakistan This page purpose is to share authentic and updated knowledge of forex with forex lovers. We will sh

🥂 Here's to the first day of iFX EXPO Dubai 2024!We have incredible exhibitors on our expo floor, as well as fantastic s...
17/01/2024

🥂 Here's to the first day of iFX EXPO Dubai 2024!

We have incredible exhibitors on our expo floor, as well as fantastic speakers lined up to grace all of our stages. Here's what the atmosphere is looking like today, as we kick off another extraordinary event.

02/10/2023
چارٹس کی اقسامچارٹ تین طرح کے ہوتے ہیں لائن چارٹ،بارچارٹ، کینڈل سٹک چارٹ کرکٹتینوں میں سے کینڈل سٹک چارٹ زیادہ پاپولر ہی...
19/11/2020

چارٹس کی اقسام
چارٹ تین طرح کے ہوتے ہیں لائن چارٹ،بارچارٹ، کینڈل سٹک چارٹ کرکٹ
تینوں میں سے کینڈل سٹک چارٹ زیادہ پاپولر ہیں کیونکہ یہ زیادہ واضح ہوتے ہیں۔
کینڈل سٹک چارٹ پیٹرن سے پرائس کی موومنٹ کی پیش گوئی کرنا آسان ہوتا ہے۔

کون سا تجزیہ بہتر رہتا ہے Fundamental vs Technical؟دونوں کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا اگر Fundamental کو  سامنے رکھ...
19/11/2020

کون سا تجزیہ بہتر رہتا ہے Fundamental vs Technical؟
دونوں کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا اگر Fundamental کو سامنے رکھتے ہوئے ٹریڈنگ کی جائے تو منافع کے مواقع زیادہ ہوتے ہیں اس کا آسان طریقہ یہ ہوتا ہے کہ ٹریڈنگ سے قبل کلینڈر کو چیک کر لیا جائے بینک ریٹ, FMOC میٹنگ ,NFP والے دن ٹریڈنگ نہ کرنا بہتر ہوتا ہے۔ دوسرے اہم نوعیت کے اعلان ہوں تو کم از کم ایک گھنٹہ پہلے ٹریڈنگ روک دینی چاہیے اگر آپ پروفیشنل ٹریڈر بننا چاہتے ہیں تو Fundamental Analysis میں دلچسپی پیدا کریں.

ٹیکنیکل تجزیہ Technical Analysisٹیکنیکل تجزیہ ایک فریم ورک ہوتا ہے جس میں ٹریڈر پرائس کی حرکات کا جائزہ لیتا ہے ٹیکنیکل ...
19/11/2020

ٹیکنیکل تجزیہ Technical Analysis
ٹیکنیکل تجزیہ ایک فریم ورک ہوتا ہے جس میں ٹریڈر پرائس کی حرکات کا جائزہ لیتا ہے ٹیکنیکل تجزیہ میں سب سے پہلے جو چیز ذہن میں آتی ہے وہ چارٹ ہوتا ہے اس چارٹ سے بآسانی اندازہ ہوتا ہے کہ ماضی قریب میں پرائس کس لیول پر تھی اب کس لیول پر ہے۔ اوپر جا رہی ہے یا نیچے۔ مارکیٹ ٹرینڈ میں ہے یا سائیڈ پر حرکت کر رہی ہے۔
یہاں یہ بات دلچسپی سے خالی نہیں کہ ایک ہی چارٹ کو مختلف ٹریڈرز مختلف انداز سے دیکھ رہے ہوتےہیں۔ ایک ہی چارٹ پر ٹریڈ کرنے والے کچھ ٹریڈرز فائدہ اٹھا رہے ہوتے ہیں جب کہ کچھ نقصان اٹھا رہے ہوتے ہیں۔
پرائس موومنٹ کو مزید واضح کرنے کے لیے انڈیکیٹرز چارٹ میں لوڈ کیے جاتے ہیں (ان کی تفصیل بعد میں آنے والی پوسٹس میں کروں گا تفصیل کے ساتھ) مارکیٹ ٹرینڈ Bigٹائم فریم مثلا ڈیلی یا چار گھنٹے میں دیکھا جاتا ہے۔

پریکٹیس اکاؤنٹ demo accountہرفوریکس بروکر آپ کو اپنے پلیٹ فارم پر فری پریکٹس کی سہولت مہیا کرتا ہے تاکہ ریئل اکاؤنٹ شروع...
18/11/2020

پریکٹیس اکاؤنٹ demo account
ہرفوریکس بروکر آپ کو اپنے پلیٹ فارم پر فری پریکٹس کی سہولت مہیا کرتا ہے تاکہ ریئل اکاؤنٹ شروع کرنے سے پہلے آپ کوئی ٹریڈنگ سسٹم بنا لیں آپ سمجھ لیں گے ٹریڈنگ کس طرح اوپن کرتے ہیں کیسے کلوز کرتے ہیں کن چیزوں کا خیال رکھا جاتا ہے جب تک آپ پریکٹس اکاؤنٹ میں کامیاب نہیں ہو جاتے اس کے بارے میں سوچنا بھی نہیں چاہیے کیونکہ یا تو آپ اپنے خون پسینے کی کمائی لگائیں گے یا والدین کی کمائی لگائیں گے۔ یاد رکھیں ڈیمو اکاؤنٹ کو ریئل اکاؤنٹ کی طرح سمجھیں۔ ڈیل ڈالنے سے پہلے آپ کو پتہ ہونا چاہئے کہ آپ یہ ٹریڈ کیوں Buy کر رہے ہیں یا کیوں Sell کررہے ہیں۔ Stop loss کہاں اور کیوں لگا رہے ہیں. Lot کون سا اور کیوں لے رہے ہیں وغیرہ۔

Address

Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Forex Professionals of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Forex Professionals of Pakistan:

Share