BATT SE BATT NIKLY

BATT SE BATT NIKLY Asslam.o.Alikm
Plz like my page
BATT SE BATT NIKLY

17/04/2024
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Syed ShahzAb, Jawaed Khan, Muhmmad Saleem, Malik Zaryab, ...
17/04/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Syed ShahzAb, Jawaed Khan, Muhmmad Saleem, Malik Zaryab, Rana Khalid, Bilal Joyia, Hameed Ullah

16/04/2024

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

04/01/2023
جو چیز جتنی زیادہ اہم ہوتی ھے نہ اس کے لیئے اتنا زیادہ صبـر بھی کرنا پڑتا ھے. اکثر خیر والی چیزیں صبر بھی زیادہ مانگتی ہ...
03/01/2023

جو چیز جتنی زیادہ اہم ہوتی ھے نہ اس کے لیئے اتنا زیادہ صبـر بھی کرنا پڑتا ھے. اکثر خیر والی چیزیں صبر بھی زیادہ مانگتی ہیں لیکن وہ کیوں؟🤔

دیکھیں ! کچھ چیزیں فورا مل جاتی ہیں. آپ نے چھوٹی سے دعا کی ، کوئی چیز مانگی ، وہ فورا مل گئی، الحمدلله....

لیکن جو بہت بڑی بڑی چیزیں ہوتی ہیں نہ ان کے لیئے صبر بھی بڑا کرنا پڑتا ھے ، وہ اس لیئے کہ وہ ٹائم پیریڈ time period جس میں آپ صبر کرتے ہیں جتنا زیادہ وہ عرصہ ہوتا ھے اتنا زیادہ آپ کے لیئے اس میں اجر اکٹھا ہوتا رہتا ھے اور پھر جب وہ نعمت آپکو ملتی ھے تو بڑھا چڑھا کر ملتی ھے کہ آپ راضی و خوش ہو جاتے ہو. الحمدلله.... الله عزوجل محسینین کا اجر ضائع نہیں کرتا ، بیشک.....😇

تو جہاں پر بھی اس وقت آپ ہیں بس صبر کریں... ان شاء الله جیت آپکی ھے. ڈٹے رہنا ھے ، جمے رہنا ھے اور اپنے آپ پر کنٹرول رکھنا ھے اور ہر طرح کے معاملات میں صبر کو ساتھ رکھنا ھے ، چاھے غم کے معاملات ہوں ، چاھے خوشی کے.... آپ نے صبـر سے کام لینا ھے ، یہاں تک کہ خوشی کے مواقع پر سجدہ شکر کرنا ھے اور آپـے سے باہر نہیں ہونا.

صبر اک بہت بڑی دولت ھے ، صبر اک پاور ھے ، صبر اک روشنی ھے جس کی روشنی میں ہم چلتے ہیں.

14/08/2022

میں نیا کام ملتوی کرتا ہوں!

یا الله! یہ ویڈیو بہت زبردست ہے
07/08/2022

یا الله! یہ ویڈیو بہت زبردست ہے

میں نیا کام ملتوی کرتا ہوں!

Address

Canal Road
Faisalabad
33000

Telephone

+923434390000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BATT SE BATT NIKLY posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share