Alwadud online rishta centure

Alwadud online rishta centure آپ ہمارے پیج پر وزٹ کرے پیج اچھا لگے.لائک کیجیے. اور اپنے دوستوں کو بھی ایڈز کریں شکریہ

08/11/2024

ہماری نیند ہے پوری نہ خواب پورے ہیںادھورے لوگ ہیں لیکن عذاب پورے ہیں‏کہاں ہے، کیسے ہے، کیوں ہے، اگر ،مگر، شاید‏تمہارے پا...
08/11/2024

ہماری نیند ہے پوری نہ خواب پورے ہیں
ادھورے لوگ ہیں لیکن عذاب پورے ہیں‏

کہاں ہے، کیسے ہے، کیوں ہے، اگر ،مگر، شاید
‏تمہارے پاس تو سارے جواب پورے ہیں

‏تمہارے بعد ہمیں یہ کبھی لگا ہی نہیں
‏کہ ہم جہاں ہیں وہاں دستیاب پورے ہیں
💔💔

 #‏قابل نہیں ہیں آپ ابھی میرے قرب کے خود کو ذرا سا اور گناہگار کیجئے 🔥🫀محبت کا راستہ ✨  🥀
07/11/2024

#‏قابل نہیں ہیں آپ ابھی میرے قرب کے
خود کو ذرا سا اور گناہگار کیجئے 🔥🫀

محبت کا راستہ ✨
🥀

  عورت محبت کے لائق ہـــــے توجہ، بھروسہ اور پیار عورت کا حق ہـــــےہر عورت محبت چاہتی ہــــےمحبت دینا چاہتی ہیں وہ چاہت...
04/11/2024


عورت محبت کے لائق ہـــــے
توجہ، بھروسہ اور پیار عورت کا حق ہـــــے

ہر عورت محبت چاہتی ہــــے
محبت دینا چاہتی ہیں وہ چاہتی ہـــے کہ
اسے چاہا جاۓ اسے سمجھا جائـــــے
اسے مانا جاۓ اسے جانا جاۓ عورت چاہتی ہـــے
کہ جو اس کا ہــــــے بس اسی کا رہـــــــے
وہ تقسیم نہیں چاہتی، وہ ڈرتی ہــــــے
کہ کہیں اسکو چاہنا ماند نہ پڑ جاۓ
کہیں اسکا چاہنا ماند نہ پڑ جائے وہ ڈرتی ہــے

بس محبت عورت کا حق ہـــــــے.

کتنا تکلیف دہ ہوتا وہ تعلق...؟؟جس کو نبھاتے ہوۓ آپ اتنے آگے نکل جائیں  کہواپسی کے راستے بھی ذہن سے اتر چکے ہوں اور آگے ج...
03/11/2024

کتنا تکلیف دہ ہوتا وہ تعلق...؟؟
جس کو نبھاتے ہوۓ آپ اتنے آگے نکل جائیں کہ
واپسی کے راستے بھی ذہن سے اتر چکے ہوں اور آگے جا کے پتہ چلے کہ
اگلا شخص تو ہمارا منتظر تھا ہی نہیں ...♥️🥺💔💔

نا رویا کر ساری ساری رات اس بے وفا کی خاطِر 🥺شہزادی 🥀 وہ خوش ہے اپنی زندگی میں ہماری  زندگی اجھڑ کر.🤧,
01/11/2024

نا رویا کر ساری ساری رات اس بے وفا کی خاطِر 🥺

شہزادی 🥀

وہ خوش ہے اپنی زندگی میں ہماری زندگی اجھڑ کر.🤧

,

اور پھر اس عورت کے لیے اس سے  بڑی اذیت اور کیا ہوسکتی ہے کہ ، وہ اس مرد کے قبضے میں آ جائے جسے وہ پسند ہی نہیں کرتی 💔🐦💔
31/10/2024

اور پھر اس عورت کے لیے اس سے بڑی اذیت اور کیا ہوسکتی ہے کہ ، وہ اس مرد کے قبضے میں آ جائے جسے وہ پسند ہی نہیں کرتی 💔🐦💔

Address

Faislabad Akbar Chauk Gulistan Colony
Faisalabad

Telephone

+923166167607

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alwadud online rishta centure posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share