14/10/2026
اعتماد جو ہمارے کام کو مزید بہتر بنانے کا حوصلہ دے!
الحمدللہ! ❤️
انور پبلک سکول، صفدرآباد کے لیے تیار کردہ نوٹ بکس جب ادارے تک پہنچیں تو ہمیں ان کا مثبت ردِعمل ملا۔
ادارے کے مالک، جناب پروفیسر امیر حمزہ صاحب نے ہمارے کام کو سراہا اور اپنی رائے ویڈیو کی صورت میں ہمارے ساتھ شیئر کی۔
ہم جناب پروفیسر امیر حمزہ صاحب اور انور پبلک سکول کی انتظامیہ کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے ہمارے کام پر اعتماد کیا۔
ہورائزن پرنٹر تعلیمی اداروں کی پرنٹنگ ضروریات پوری کرنے کے لیے کوشاں ہے، تاکہ معیاری کام اور مناسب قیمت کے ساتھ اداروں کو بہتر سہولت فراہم کی جا سکے۔
آپ کے ادارے کے لیے نوٹ بکس، رجسٹر، ڈائریاں اور دیگر مطبوعہ اشیاء تیار کروانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ: 03096415415
ہورائزن پرنٹر — تعلیمی اداروں کی پرنٹنگ کا قابلِ اعتماد ساتھی۔