28/08/2024
ڈاکٹر مومیتا کیس، کچھ حقائق اور گزارشات پاکستان کے تناظر میں 😥
سرجری کی ہماری ہاؤس جاب میں اکثر سینئر پی جی آرز رات کے آخری پہر جب رش کم ہو جاتا تھا تو فیمیل ڈاکٹرز کو وارڈ بھیج دیا کرتے تھے اور یہ ہدایت بھی تھی کہ ایمرجنسی کے سوا جب تک کوئی اور ڈاکٹر دروازہ نا بجائے، رات کو دروازہ نہیں کھولنا۔ میل ڈاکٹر ہی دیکھے گا۔ اس لیے یہ بھاشن کہ پاکستان میں سب اچھا ہے بالکل ہی جھوٹ ہے۔
پڑھنے کے لیے کلک کریں 👇
مرد نا بڑی پیاری چیز ہے۔ آپ اس کی ایک سنو نا، وہ دس سنے گا۔ دو ٹکے کی عورت۔ سارے مرد ایک جیسے نہیں ہوتے۔ یہ اور اس سے ملتے جلتے جملے آپ نے اکثر سنے ہوں گے۔ ...