Beauty blogs

Beauty blogs Oriflame brand

Don't Stop Until You're Proud ✨💫
26/02/2022

Don't Stop Until You're Proud ✨💫

The ONEBolosom liquid lipstickAvailable on just 749
15/11/2020

The ONE

Bolosom liquid lipstick

Available on just 749

چلو مل کے بیٹھتے ہیں چائے پہ کہیں😊آج اتوار ہے تم کو تو فرصت ہوگی 🔥
27/09/2020

چلو مل کے بیٹھتے ہیں چائے پہ کہیں😊
آج اتوار ہے تم کو تو فرصت ہوگی 🔥

Real price 7475Available on 1800
20/07/2020

Real price 7475

Available on 1800

02/07/2020
Asslam o alaikum all 😊مجھے محنتی لڑکیوں اور عورتوں کی ضرورت ہے۔جو گھر بیٹھ کر کام کرنا چاہتی ہیں ۔ عمر اور تعلیم کی کوئی...
04/06/2020

Asslam o alaikum all 😊
مجھے محنتی لڑکیوں اور عورتوں کی ضرورت ہے۔جو گھر بیٹھ کر کام کرنا چاہتی ہیں ۔ عمر اور تعلیم کی کوئی حد نہیں ۔
آپکو ہر چیز سکھائی جاے گی۔ آپ کے تمام مسائل کو حل کیا جاے گا۔ اور آپکو کا میاب ہونے کے تمام راز سکھاے جائیں گے ۔
کام شروع کرنے کے بعد آپکو یہ فائدے حاصل ہوں گے۔
1: profit
2: commission
3: welcome gifts (1000rs)
4: sale action gifts (5000rs)
5:recruit gifts
6: cash award
7: international tour free of cost
it’s such a kind of business for which 👇
•No higher education is necessary
•Online home based work especially for housewife, students, jobless etc
•Full support and regular guidance from your seniors to help
•Income is just based on ur effort , It has no limit
•No age limits
So come and join us be a part of successful team
Contact me inbox

OPTIMALSAgeRevive set اس سکن کیئر رینج  سے بہت سے فائدے ملیں گے. اسکو روز دن میں استعمال کریں. زیادہ عمر میں جیسے چہرے پ...
10/05/2020

OPTIMALS
AgeRevive set
اس سکن کیئر رینج سے بہت سے فائدے ملیں گے. اسکو روز دن میں استعمال کریں. زیادہ عمر میں جیسے چہرے پر Finelines, wrinkles جھریاں سی آجاتی ہیں اس میں استعمال کریں . چہرے پہ چمک لانے کے لیے خشک Dryskin ہو , جھایاں, گہرے داغ ہوجائیں. اسکن کو ہموار کرتی ہے, شائن لاتی ہے, Dryness کو ختم کرتی ہے.
اس میں اجزاء مندرجہ ذیل ہیں:-
سلور بِرچ: یہ چہرے پہ ڈارک دھبے دور کرتی ہے
ریڈ کرنٹ:- یہ لائنز اور جھریوں کو دور کرنے کے لیے ہے.
Sea-بختھورن
یہ ingredient چہرے پر شائن لانے کے لیے ہے.
Linseed oil:
اسکن کو Healthy کرتا ہے اسکن کے barriers کو Replenish کرتا ہے.

استعمال:-
ہر صبح ہر شام استعمال کریں.
رزلٹ :
Customer feedback
میں تقریبا پانچ دن سے یہ کریم استعمال کر رہی ہوں. بہت بہترین رزلٹ ملا مجھے .



*اوریفلیم پرفیومز فرانس میں تیار کئے جاتے ہیں... جن کا شمار کوالٹی کے لحاظ سے دنیا کے ٹاپ 5 برانڈز میں ہوتا ہے جو کہ قیم...
04/05/2020

*اوریفلیم پرفیومز فرانس میں تیار کئے جاتے ہیں... جن کا شمار کوالٹی کے لحاظ سے دنیا کے ٹاپ 5 برانڈز میں ہوتا ہے جو کہ قیمت کے لحاظ سے باقی سب سے کم اور مناسب قیمت میں دستیاب ہیں..*

💝 اوریفلیم کے پرفیومز کو مختلف پھلوں اور پھولوں سے کشید کیا جاتا ہے. جن میں کچھ خاص، ضرور ی اور غیر نشہ آور کیمیکلز شامل کر کے پرفیوم کی شکل دی جاتی ہے اور تمام دنیا میں مہیا کیا جاتا ہے.

👈 اوریفلیم کے پرفیومز میں شامل ہے *حلال الکوحل* alcohol denate، جو کہ نشہ آور نہیں ہے. اس لئے یہ پرفیوم لگا کر آپ بے فکر ہو کر نماز بھی ادا کر سکتے ہیں.

👈 خوشبو اور اجزائے ترکیبی کے لحاظ سے پرفیومز کو تین کیٹگریز میں رکھا جاتا ہے.

1. *ٹاپ نوٹ (top note)*
وہ پرفیوم جن کی خوشبو اتنی تیز ہوتی ہے کہ گزرنے والے کے ساتھ ہر جگہ پھیل جاتی ہے. لیکن یہ لانگ لاسٹنگ نہیں ہوتے. ان کے اجزاء میں اورینج، گریپ فروٹ، لیموں، basil اور bragmot شامل ہوتے ہیں..

2. *مڈل نوٹ(middle note)*
یہ پرفیوم کی اصل باڈی کہلاتی ہے. اس کا لگے رہنے کا وقت ایک گھنٹہ ہوتا ہے. ایسے پرفیومز کے اجزاء میں Lavender, rose merry, black pepper, geranium اور juniper شامل ہیں.

3. *بیس نوٹ (base note)*
اس نوٹ والے پرفیوم لانگ لاسٹنگ ہوتے ہیں... اگر کپڑوں پر لگے تو بدل لینے کے بعد بھی ان میں سے اچھی خوشبو محسوس ہوتی ہے.. لانگ لاسٹنگ پرفیومز کے اجزاء میں vanilla, sandalwood, cedar wood, چنبیلی اور patchouli شامل ہوتے ہیں.

💚❣ *ہمیشہ پرفیوم کی خوشبو کا انتخاب اپنی پسند کے مطابق اس کے اجزائے ترکیبی دیکھ کر کریں...* ❣

27/04/2020
27/04/2020

Eyelash curlur

27/04/2020

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beauty blogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Beauty blogs:

Share