17/08/2023
امریکیوں سے ڈالر لینے کا بہترين وقت آن پہنچا ہے ساتھیو ۔۔۔۔۔
اب ہمیں نیویارک سٹی میں ٹیکسیاں چلا کر ڈالر بنانے کی ضرورت نہیں ہے۔
ایک پڑھی لکھی نوکری ہمیں اپنے گھر کے آرام دہ ماحول میں مل رہی ہے ۔۔۔۔
اپنی ڈگری
اور جدید ٹیکنالوجی کا
بہترین استعمال
یہی ہے کہ آپ گھر بیٹھے ڈالر کمائیں
کمپیوٹر اور موبائل کا یہی فائدہ آپ کو ہونے جارہا ہے ۔۔۔۔
ایمازون ورچوئل اسسٹنٹ (Amazon Virtual Assistant)
آج کے دور کی ایک ان ڈیمانڈ سکل (In-demand Skill) ہے۔
امریکہ کینیڈا اور یوکے میں چلنے والے کاروبار کی
یہاں بیٹھ کر دیکھ بھال کریں۔۔۔۔
اور ڈالر کمائیں ۔۔۔۔۔
یہ جو آپ سارا دن لیپ ٹاپ پر فضول سرچنگ کرتے رہتے ہیں ۔اب اسے بامقصد بنا لیں ۔۔۔۔۔
یہ سب سرچنگ اپنے کلائینٹ کے لیے کریں اور ڈالر کمائیں۔
اکاؤنٹ مینجمنٹ (Account Management)
پراڈکٹ ریسرچ(Product Research)
کی ورڈ ریسرچ (Keyword Research)
پراڈکٹ ریسورسنگ (Product Resourcing)
پراڈکٹ لسٹنگ ( Product Listing)
شپمنٹ پلان ( Shipment Plan)
لاجسٹکس (Logistics)
ورچوئل شاپ مینجمنٹ (Virtual Shop Management)
کسٹمر سپورٹ (Customer Support)
سیلز شیٹ مینجمنٹ ( Sales Sheet Management)
آپ کے لیے یہ سب اتنا مشکل نہیں ہوسکتا کیونکہ دن رات آپ گوگل پر پھرتے رہتے ہیں ۔۔
اس لور لور پھرنے کو اب کام میں بدل لیں۔۔
وارے نیارے ہو جائیں گے ۔۔۔۔
ہماری ایمازون ورچوئل اسسٹنٹ ٹریننگ (Amazon VA Training)کا آغاز 31 اگست سے ہورہا ہے
رجسٹریشن کے لیے کمنٹ میں Amazon VA لکھیں
۔ہماری ٹیم آپ کو مکمل معلومات فراہم کر دے گی ۔
نوٹ : لیپ ٹاپ کو دفتر بنانے کی خواہش ہے تو آج ڈٹ جائیں ایمازون وی اے ٹریننگ سے آپ کی آپ کی زندگی بدل جائے گی۔