30/10/2023
علیزے سحر نام تو بہت لوگوں نے سن رکھا ہے جانتے بھی ھونگے۔انسان غلطی کا پتلا ہے ۔وہ کون ھے جس نے گناہ نہیں کیا سواۓ ایک کے وہ تم لوگ جانتے ھو.پاکستان میں بسنے والے انکا مذہب جو بھی ھو کسی قوم سے بھی تعلق رکھتے ھوں۔سوچ اور خیالات ایک ہی جسے ھیں۔ہر ایک نے اس بچاری کی عزت کو نیلام ہی کیا ھے ۔اپنے اپنے گریبان اور گھروں کی طرف بھی دیکھ لیا کرو ۔سوشل میڈیا والے تو بے غرت ھو چکے ھیں ۔کاش ان کے ساتھ بھی کوئی ایسا واقعہ ھو پھر ان کاحال دیکھنے کے قابل ھوگا۔اس لڑکی کو حوصلہ دینے کی ضرورت ھے۔اتنی لمبی باتیں لکھنے کی ضرورت نہیں سب عقل رکھنے والے ھیں