Task Sports

Task Sports Sports Jersey

11/07/2026

سستا پٹرول 24 دن میں بھی پاکستان نہ پہنچ پایا جبکہ مہنگا پٹرول چند گھنٹوں میں پاکستان پہنچ گیا، پٹرول ڈیزل 14 روپے کے قریب مزید مہنگا ہو گیا، سوشل میڈیا صارف عبد الرحمن

09/07/2026

میٹر کے پیسے بھی دیں ۔ ہر ماہ کرایہ بھی دیں
اور لوڈ شیڈنگ بھی ہو بجلی بھی استعمال نہ کریں
پھر بھی فکس چارجز دیں۔ یہ سیدھا سیدھا z لم ہے
اب خاموش نہیں، آواز اٹھانی ہو گی، عاصم شہزاد سوشل میڈیا صارف

10/05/2026

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل، کہا حکومت نے پٹرول کو کمائی کا ذریعہ بنالیا، بھاری لیوی وصول کررہے ہیں، فی لیٹر 150 روپے سے زائد ٹیکسز و لیوی وصول کی جارہی ہے

09/05/2026

منصور کے علاوہ اور بہت ساروں کی بھی تلاش ہے جو دس روپے کے اضافے پر مائیک لے کر بھاگ پڑتے تھے: امتیاز گل

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

09/05/2026

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں کمی کے باوجود حکومت نے پٹرول کی قیمت بڑھا دی، حکومت نے پٹرول کو کمائی کا ذریعہ بنالیا ہے، حافظ نعیم الرحمان

04/05/2026

یہ مچل سٹارک اور بریٹ لی تو نہیں لیکن پورے ٹورنامنٹ میں جاندار باولنگ کی. ہم کسی غریب کھلاڑی کی تعریف کبھی نہیں کرتے جبکہ محمد علی نے بہت سمجھدار باولنگ کی حیدرآباد کے لیے اس نے بہت اہم وکٹس حاصل کی ہر میچ میں.

04/05/2026

"ہمارے لئے آئی ایم ایف ایک وِلن ہے۔ جب ایوانِ صدر کا بجٹ بڑھا تو آئی ایم ایف نے کیوں نہیں اعتراض کیا؟جب وزیراعظم ہاؤس کا بجٹ بڑھا تو آئی ایم ایف نے کیوں نہیں اعتراض کیا؟آئی ایم ایف نے تب کیوں نہیں اعتراض کیا، جب ججوں کی مراعات اور سہولتیں بڑھیں؟آئی ایم ایف نے تب کیوں نہیں اعتراض کیا، جب وزراء اور ارکانِ پارلیمنٹ کی تنخواہیں بڑھیں؟مریم نواز نے جہاز لیا تب آئی ایم ایف نے کیوں نہیں اعتراض کیا ؟"۔ ارشاد بھٹی

سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

24/04/2026

HALAL VS HARAM ☺️

A 26-year-old from Karachi, Sualeh Asif, has made it to the Forbes Billionaires List 2026, marking a major milestone for Pakistan’s tech ecosystem.

23/04/2026

رائے مختار احمد

Address

Khalid Abad
Faisalabad
38000

Telephone

+923030190890

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Task Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Task Sports:

Shortcuts

Share