20/04/2026
امام بارگاہ روڈ ڈائیز اینڈ کیمیکلز
ایسوسی ایشن کی پانچویں جنرل باڈی میٹنگ
*نائب صدر عدنان رضا صاحب*
کی سربراہی میں منعقد ہوئی۔
میٹنگ میں ایسوسی ایشن کے معزز ممبران نے بھرپور شرکت کی اور باہمی مشاورت سے اہم امور پر گفتگو کی گئی۔
اور ایسوسی ایشن کی بہتری، درپیش مسائل اور آئندہ کے لائحۂ عمل پر گفتگو ہوئی۔
ممبران کی شرکت اور تجاویز کو سراہا گیا اور اتحاد و اتفاق کے ساتھ آگے بڑھنے کے عزم کا اظہار کیا گیا.
*محمد عبداللہ*
*جنرل سیکرٹری*
امام بارگاہ روڈ ڈائیز اینڈ
کیمیکلز ایسوسی ایشن