Pak Stall

Pak Stall ابھی آرڈر کریں اور گھر بیٹھے اپنی مرضی کی کوئی بھی کتاب

https://youtu.be/sSQjlDwIrWQ
03/11/2019

https://youtu.be/sSQjlDwIrWQ

Aslaam-o-Alikum...Friends Welcome To My Channel Hakeem Inam ul Haq, Here in My This Channel You Can Find Very Easily Information and Education All About To M...

04/12/2017

میر وسیم کی باتیں
آواز عابد خان
عکاسی : عثمان اسلم
پیشکش: اُردو رسالہ آن لائن بک سٹور

20/11/2017

خموش لب ہیں جھکی ہیں پلکیں، دلوں میں اُلفت نئی نئی ہے
ابھی تکلف ہے گفتگو میں، ابھی محبت نئی نئی ہے

ابھی نہ آئے گی نیند تم کو، ابھی نہ ہم کو سکوں ملے گا
ابھی تو دھڑکے گا دل زیادہ، ابھی یہ چاہت نئی نئی ہے
شبینہ ادیب کانپوری

03/02/2017

پیرِ کامل سے آبِ حیات تک

پیرِ کامل صلی اللہ علیہ وسلم لکھ کرقادیانی مسئلے کو اردو ادب میں زندہ کرنے والی عمیرہ احمد دس سال بعد اس ناول کا دوسرا حصہ لکھ رہی ہیں جس کا نام ہے آبِ حیات۔
اس ناول کی یہ خوبی سب پر بھاری ہے کہ قادیانیت کو بے نقاب کر کے اس طبقے تک حقائق پہنچائے گئے ہیں جس نے شاید ہی کبھی قادیانی فتنے کا نام سنا ہو اور جو احمدیوں کو مسلمان سمجھتا تھا۔
دوسری طرف یہ ناول تقلید کے حامیوں پر بھی بڑا شاق گزرتا ہے کہ ناول کے کردار صرف اسوہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع کا پیغام دیتے ہیں نہ کہ فرقوں اور مسلکوں کا۔
پیرکامل قادیانی گھروں کے ان بچوں اور بچیوں کی کہانی ہے جنہیں اسلام قبول کرنے کی جرات کرنے پر پاکستان میں انتہائی بااثر قادیانی جماعت کی طرف سے ہر طرح کی سزا دی گئی لیکن ان کے دل سے اسلام نہ نکالا جا سکا۔ ناول کی ایک نومسلم خاتون کردار دراصل قادیانی مبلغ کی بیٹی ہے جو قادیانی جماعت کا عہدیدار ہے، جماعت کا چندہ جمع کرتا ہے اور اسلام آباد کے پوش ترین علاقے میں عیش کی زندگی بسر کر رہا ہے، اس کی بیٹی نعت رسول سن کر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کرنے لگتی ہے، دینی کتابوں کا مطالعہ کر کے اسے قادیانیت اور اسلام کا فرق پتہ چلتا ہے تو وہ اسلام قبول کر لیتی ہے۔ یہاں اس کا با اثر باپ اس کی زندگی اجیرن کر دیتا ہے، اس کی مسلمان سہیلی اور اس کا خاندان بھی قادیانی شخص کے اثرورسوخ سے گھبرا کر نومسلم لڑکی کی مدد سے باز آ جاتے ہیں، نومسلم لڑکی ہمت کر کے روپوش ہو جاتی ہے گو کہ ناول کا یہ حصہ انتہائی غیر حقیقی ہے لیکن وہ آخر کار ایک مذہبی عالم خاندان کی پناہ میں رہ کر تعلیم مکمل کرتی ہے۔آخر میں پھر بہت غیر حقیقی طریقے سے اس کی شادی اپنے پرانے پڑوسی سے ہو جاتی ہے جو پیدائشی مسلمان تھا اور گناہوں سے توبہ کر کے دین دار ہو چکا ہے۔
آب حیات اس جوڑے کی شادی کے بعد کی آزمائش پر مبنی ہے۔ نومسلم لڑکی تنہا اور خوف زدہ زندگی گزارنے کے بعد نفسیاتی مسائل کا شکار ہے دوسری طرف خود کو شوہر سے بہتر مسلمان سمجھتی ہے ، وہ اپنے شوہر کے داغ دار ماضی سے اچھی طرح واقف ہے لیکن توبہ کے بعد کی زندگی سے نہیں۔ اس لیے ہر وقت خدشات کا شکار رہتی ہے۔ اس کا شوہر خاموشی سے دین کی راہ پر چل رہا ہے اور انسانوں کی خدمت پر اپنی کمائی کا بڑا حصہ خیرات کر رہا ہے لیکن امیر طبقے میں زندگی گزارنے کی وجہ سے اس کا ماحول کچھ خاص اسلامی نہیں۔
کہنے کو مصنفہ بھی ایک ڈراما اور ناول نگار ہے لیکن یہ ان لوگوں سے بدرجہا بہتر ہیں جو اردو ادب میں انگریزی فلسفے پھیلاتے ہیں۔یہ خالص پاکستانی معاشرے کا عکاس ناول ہے۔
پاکستان میں ایک طبقہ قادیانیت کے کفر کی نشان دہی کرنے کو شدت پسندی کہتا ہے ایسے میں عمیرہ کے اس ناول پر کبھی ڈرامہ بن سکے گا؟ پاکستانی عوام کو سوچنا پڑے گا کہ اس ملک میں پارلیمنٹ کی جانب سے قادیانیت اور احمدی لاہوری فرقے کو کفر قراردیا گیا لیکن پیرکامل کی مصنفہ کو اسی کفر کے خلاف ناول لکھنے پر دھمکیاں ملتی ہیں؟

09/08/2016

اسپیشل ڈیلز

ڈیل نمبر 1 -
یارم + جنّت کے پتے = پیرکامل(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) / سانس ساکن تھی فری - (Rs.1800(Rs. 600 Book free
ڈیل نمبر 2
من و سلویٰ + جنّت کے پتے = پیرکامل (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) / مصحف فری - (Rs.1800 (Rs. 600 Book free
ڈیل نمبر 3
امر بیل + جنّت کے پتے = پیرکامل(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) / مصحف فری -(Rs.1800(Rs. 600 Book free
ڈیل نمبر 4
امر بیل + من و سلویٰ = قراقرم کا تاج محل / مصحف فری - (Rs.1800(Rs. 600 Book free
ڈیل نمبر 5
تھوڑا سا آسمان + امر بیل = پیرکامل(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) / مصحف فری -(Rs.1800(Rs. 600 Book free
ڈیل نمبر 6
جنّت کے پتے + مصحف = لاحاصل / حاصل / جو چلے تو جان سے گزر گۓ فری -(Rs.1500(Rs. 400 Book free
ڈیل نمبر 7
من و سلویٰ + تھوڑا سا آسمان + امر بیل = جنت کے پتے فری - (Rs.2700(Rs.1000 Book free
ڈیل نمبر 8
من و سلویٰ + تھوڑا سا آسمان + یارم = جنت کے پتے فری -(Rs.2700(Rs.1000 Book free
ڈیل نمبر 9
امر بیل + یارم = قراقرم کا تاج محل یا مصحف فری -(Rs.1800(Rs. 600 Book free
ڈیل نمبر 10
دیمک زدہ محبّت + جنّت کے پتے = لاحاصل یا حاصل یا عشق کا عین فری -(Rs.1500(Rs. 400 Book free
ڈیل نمبر 11
بن مانگی دعا + جنّت کے پتے = سانس ساکن تھی یا مصحف فری -(Rs.1800(Rs. 600 Book free
ڈیل نمبر 12
عہدالست + من و سلویٰ = قراقرم کا تاج محل یا مصحف فری -(Rs.1800(Rs. 600 Book free
ڈیل نمبر 13
تھوڑا سا آسمان + یارم = پیرکامل(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) / مصحف فری -(Rs.1800(Rs. 600 Book free
ڈیل نمبر 14
جنّت کے پتے + مصحف = اے محبّت تیری خاطر یا لاحاصل یا حاصل فری -(Rs.1500(Rs. 400 Book free
ڈیل نمبر 15
یارم + مصحف + جنّت کے پتے = میرا عشق فرشتوں جیسا اور پہاڑی کا قیدی فری -(Rs.2500(Rs. 1200 Bookس free
ڈیل نمبر 16
من و سلویٰ + عہدالست + یارم = جنت کے پتے فری -(Rs.2800(Rs. 1000 Book free
ڈیل نمبر 17
صلیب عشق + خدا اور محبّت + یارم = پیرکامل(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) / مصحف فری -(Rs.2200(Rs. 600 Book free
ڈیل نمبر 18
بچپن کا دسمبر + مصحف + یارم = قراقرم کا تاج محل یا سانس ساکن تھی فری -(Rs.2200(Rs. 600 Book free
کیش آن ڈیلوری
75 روپے ہوم ڈیلوری کےساتھ پورے پاکستان میں
اگر آپ اپنی مرضی کی کوئی بھی کتاب گھر بیٹھے منگوانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کیجیے
آرڈر کرنے کا طریقہ بہت ہی آسان ہے ۔ آپ کا آرڈر بک کرنے کے لئے ہمیں مطلوبہ چیزیں درکار ہیں :

1۔ مطلوبہ کتاب کا نام بمعہ مصنف کے نام کے ۔
2۔ اپنا مکمل نام یا جس نام سے آرڈر بک کروانا ہو ۔
3۔ اپنا مکمل پتہ ۔
4۔ اپنا موبائل نمبر ۔
آرڈر کرنے کے لیے انباکس میں رابطہ کریں
یا پھر اس نمبر پر کال یا میسج کریں
03244648145

07/08/2016
28/02/2016

دشتِ آرزو از اقرا صغیر احمد

قیمت 1000 روپے
کیش آن ڈیلوری
فری ہوم ڈیلوری پورے پاکستان میں

ابھی آرڈر کریں اور گھر بیٹھے اپنی مرضی کی کوئی بھی کتاب اور ناول منگوائیں
کیش آن ڈیلوری
اگر آپ کوئی ناول یا کتاب منگوانا چاہتے ہیں
تو پھر انباکس میں رابطہ کریں

24/02/2016

ہاشم ندیم کے شاہکار ناولز پر سپیشل ڈسکاؤنٹ
عبداللہ از ہاشم ندیم (دو جلدیں)
قیمت 1400 روپے
ڈسکاؤنٹ پرائس 1100 روپے
ایک محبت اور سہی قیمت 700 روپے
خُدا اور محبت قیمت 700 روپے
پیک آف 2 بکس قیمت 1100 روپے
ابھی آرڈر کریں اور گھر بیٹھے اپنی مرضی کی کوئی بھی کتاب اور ناول منگوائیں
کیش آن ڈیلوری
اگر آپ کوئی ناول یا کتاب منگوانا چاہتے ہیں
تو ہمیں اس نمبر پر کال یا میسج کریں
0324-4648145
یاں پھر انباکس میں رابطہ کریں

صلاح الدین ایوبی کے دور کی حقیقی کہانیاں عورت اور ایمان کی معرکہ آرائیاں داستان ایمان فروشوں کی از  عنائیت اللہ التمش تی...
19/02/2016

صلاح الدین ایوبی کے دور کی حقیقی کہانیاں
عورت اور ایمان کی معرکہ آرائیاں
داستان ایمان فروشوں کی از عنائیت اللہ التمش
تین جلدیں
قیمت 2100 روپے
ابھی آرڈر کریں اور گھر بیٹھے اپنی مرضی کی کوئی بھی کتاب اور ناول منگوائیں
کیش آن ڈیلوری
اگر آپ کوئی ناول یا کتاب منگوانا چاہتے ہیں
تو ہمیں اس نمبر پر کال یا میسج کریں
0324-4648145
یاں پھر انباکس میں رابطہ کریں

" میں نے آپ کے پچھلے لیکچر سے متاثر ہو کر قرآن سیکھنا شروع کیا تھا.مگر قرآن پڑھتے اب مجھ پر پہلے والی کیفیت طاری نہیں ہو...
11/01/2016

" میں نے آپ کے پچھلے لیکچر سے متاثر ہو کر قرآن سیکھنا شروع کیا تھا.مگر قرآن پڑھتے اب مجھ پر پہلے والی کیفیت طاری نہیں ہوتی. دل میں گداز نہیں پیدا ہوتا. میں قرآن پڑھتا ہوں تو میرا ذہن بھٹک رہا ہوتا ہے."

تیمور نے مائیک قریب کیا، پھر بغور اس لڑکے کو دیکھتے ہوئے پوچھا." آپ کہیں جھوٹ تو نہیں بولتے؟"

"جی؟" وہ بھونچکا رہ گیا .

ایک بار یاد رکھیے گا، قرآن صرف صادق اور آمین کے دل میں اترتا ہے. میں نے اس کتاب کے بڑے بڑے علما کو دیکھا ہے، جو امانت کی راہ سے ذرا سے پھسلے اور پھر ان سے قرآن کی حلاوت چھین لی گئی. اور پھر کبھی وہ اس کتاب کو ہاتھ نہ لگا سکے."

بات کرتے ہوئے تیمور ہمایوں کی کانچ سی بھوری آنکھوں میں ایک کرب ابھرا تھا.اس نے صوفے کی پشت پہ ہاتھ رکھے.

فرشتے ساکت کھڑی تھی.اس کے پیچھے دیوار میں شیلف بنا تھا. ایک طرف میز تھی .میز پہ تازہ تہہ کی ہوئی جائے نماز ابھی ابھی رکھی گئی تھی.

ساتھ شیلف کے سب سے اوپر والے خانے میں احتیاط سے غلاف میں لپٹی ایک کتاب رکھی تھی. اس کا غلاف بہت خوبصورت تھا. سرخ ویلویٹ کے اوپر سلور ستارے. مگر گذرتے وقت نے غلاف کے اوپر گرد کی ایک تہہ جما دی تھی اور وہ شیلف اتنا اونچا تھا کہ اس تک اسٹول پہ چڑھے بغیر ہاتھ نہیں جاتا تھا.

"جس شخص میں صداقت اور امانت ہوتی ہے اور وہ واقعی قرآن حاصل کرنا چاہتا ہے تو قرآن اس کو دے دیا جاتا ہے." اسکرین پہ وہ روشن چہرے والا شخص کہ رہا تھا.

" ہم حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم کے زمانے کے عرب معاشرے کے بارے میں عمومی تاثر یہ رکھتے ہیں کہ وہ بہت جاہل اور گنوار لوگ تھے اور بیٹیوں کو زندہ دبانے والے وحشی تھے. لیکن ان لوگوں میں بہت سی خوبیاں بھی تھیں. وہ مہمان نواز تھے، عہد کی پاس داری کرتے تھے. جہاں تک بیٹیوں کو زندہ درگور کرنے کا تعلق ہے تو یہ کام عرب کے کچھ غریب قبائل کرتے تھے اور اس وقت بھی انسانی حقوق کی تنظیمیں تھیں جو فدیہ دے کر ان بچیوں کو چھڑاتی تھیں.
اور رہی بات صداقت کی تو عرب معاشرے میں جھوٹ بولنا انتہائی قبیح عمل سمجھا جاتا تھا اور لوگ اس شخص پہ حیران ہوتے تھے جو جھوٹ بولتا ہو.

اسی لئے ان لوگوں کو قرآن دیا گیا تھا اور اسی لئے ہم لوگ اس کی سمجھ سے محروم کر دے گئے ہیں، کیوںکہ نہ تو ہم سچ بولتے ہیں اور نہ ہی امانت کا خیال رکھتے ہیں بھلے وہ کسی ذمہ داری کی امانت ہو، کسی کی عزت کی یا کسی کے راز کی."
مصحف از نمرہ احمد
قیمت 350 روپے
ابھی آرڈر کریں اور گھر بیٹھے یہ ناول منگوائیں

کیش آن ڈیلوری

فیصل آباد کے لیے ٪20 ڈسکاؤنٹ
اگر آپ اپنی مرضی کی کوئی بھی کتاب گھر بیٹھے منگوانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کیجیے

0324-4648145
یاں پھر انباکس میں رابطہ کریں ٰ

Address

Abdullah Pur
Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Stall posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pak Stall:

Share