Imran Sami

Imran Sami Imran Sami �

27/08/2021

غربت کھا جاتی ہے خواہشیں وگرنہ
کوئی انسان یوں بیکار نہیں ہوتا😔

08/05/2021

دوستوں کو بتا دیں
اس عید پر جھپیاں🤗 اور پپیاں😘 نہیں ہوں گی

‏2021 ماڈل بیڈ لائف ٹائم وارنٹییہ بیڈ کم قیمت اور پائیدار ہیںنئی شادی والے جہیز کے بیڈ نہ لیں اپنے کمروں میں ایسے بیڈ بن...
03/05/2021

‏2021 ماڈل بیڈ لائف ٹائم وارنٹی
یہ بیڈ کم قیمت اور پائیدار ہیں
نئی شادی والے جہیز کے بیڈ نہ لیں اپنے کمروں میں ایسے بیڈ بنوائیں😂😂

02/05/2021

اپنی زندگی سے ہزار شکایت تھی 💔
مگر اس ویڈیو نے خاموش کر دیا 😰😢

02/05/2021

لڑکے نے انٹرویو کے دوران ہی لڑکی کو پرپوز کر دیا 😅😅

01/05/2021

مینشن کریں دوست کو جس نے کنوارا ہی مرنا ہے 😂🤭

30/04/2021

‏لاہور DHA میں بیوی نے چھاپہ مار کر لڑکی کے ساتھ پکڑ لیا اور اب یہ بیوی کے ریمانڈ پر ہے۔
🤣🤣✌️✌️
پاکستان میں ایٹم بم کے سوا کچھ محفوظ نہیں 🤣✌️

28/04/2021

مینشن کریں دوست کو جس نے سنگل ہی مرنا ہے
مرنے سے پہلے اگر شادی ہو گئی تو یہ والے جذبات آئیں گے 😂😂😂

28/04/2021

مینشن کریں ایسے دوستوں کو جو ہر وقت لڑتے رہتے ہیں
😂😂😂😂

یہ دن بھی دیکھنے تھے کپتان کے نئے پاکستان میں* سم 80 روپے کی ملی گرام  ھے 😂🤣😃پاکستان میں پہلی بار زونگ لایا چینی آفر زون...
26/04/2021

یہ دن بھی دیکھنے تھے کپتان کے نئے پاکستان میں* سم 80 روپے کی ملی گرام ھے 😂🤣😃

پاکستان میں پہلی بار زونگ لایا چینی آفر زونگ سم خریدنے پے کلو چینی فری

😀😀😀

🌈کچے گھر اور پکے رِشتے ہوتے تھےگاؤں والے کِتنے مِیٹھے ہوتے تھےسُنا ہے ہر دروازے میں اَب تالا ہےپہلے تو ہر صحن سے رستے ہو...
26/04/2021

🌈کچے گھر اور پکے رِشتے ہوتے تھے
گاؤں والے کِتنے مِیٹھے ہوتے تھے

سُنا ہے ہر دروازے میں اَب تالا ہے
پہلے تو ہر صحن سے رستے ہوتے تھے

کون اَذانیں دیتا ہے اب مسجد میں !!
پہلے تو کُچھ بُوڑھے بابے ہوتے تھے

سُنا ہے اب تو کیبل شیبل آ گئی ہے
پہلے تو پی ٹی وی والے ہوتے تھے

سُنا ہے اب تو کار میں دُلہن جاتی ہے
پہلے تو ڈولی اور سِکے ہوتے تھے

سُنا ہے اب تو آدھا گاؤں باہر ہے
پہلے تو کھیتوں میں پیسے ہوتے تھے

سُنا ہے اب تو خُشک پڑی ہے ندیا بھی
یاد ہے ؟؟ بادل کِتنے گہرے ہوتے تھے

سُنا ہے بچے گھر میں سہمے رہتے ہیں
پہلے تو گلیوں میں میلے ہوتے تھے

سُنا ہے سب کے پاس ہیں ٹچ موبائل اب
پہلے تو ہر جیب میں کنچے ہوتے تھے

یاد ہے ؟؟ کرکٹ میں جب جھگڑے ہوتے تھے
یاد ہے ؟؟ ہم سب بالکل بچے ہوتے تھے

کیا اب بھی کوئی کھیلتا ہے اُس برگد پر ؟؟
جس سے ہم دِن بھر ہی چپکےہوتے تھے

سُنا ہے اب تو بچے بُوڑھوں جیسے ہیں
پہلے بُوڑھے بچوں جیسے ہوتے تھے

26/04/2021

سرائیکی انجینئر زمین کی لیول چیک کرتے ہوئے🤭🤭 😁
مینشن کریں انجینئر دوست کو 😂

Address

45GB
Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran Sami posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category