ILyas Minhas Cotton Waste Traders

ILyas Minhas Cotton Waste Traders میرے لیے اللہ ہی کافی ھے

22/07/2022
08/06/2022

کسی بڑے آدمی کے ساتھ تصویر بنا کے اپنا تعلق ظاہر کر کے خوش ہونا بھی ذہنی غلامی کی ایک قسم ہے جو کے آج کل عام ہے

07/06/2022

کاٹن (روئی) پنجاب 23,000
کاٹن (روئی) سندھ 22,000
فاسٹ ٹریڈ/03007540097

ایک دفعہ ایک نشئی مانگنے والا میرے پاس آیا تو اس نے مجھ سے پیسوں کا سوال کیا میں نے اس کی حالت دیکھ کر کہا میں تمہیں کھا...
19/09/2021

ایک دفعہ ایک نشئی مانگنے والا میرے پاس آیا تو اس نے مجھ سے پیسوں کا سوال کیا میں نے اس کی حالت دیکھ کر کہا میں تمہیں کھانے کے پیسے دیتا ہوں یا کھانا کھلا دیتا ہوں مگر تمہیں نشے کے لیئے پیسے نہیں دوں گا

نشئی بولا ۔۔صاحب آپ نشے کے لیئے ہی دے دیں،
کھلانے والا تو کوئی اور ہے،

میں نے ناچاہتے ہوئے کچھ پیسے اس کو دیے،

میں تھوڑی دور تک اس کے پیچھے چل پڑا کے کچھ دور شادی کا سما چل رہا تھا،

ویٹر کھانا لگا رہے تھے لوگ کھا رہے تھے،
ویٹر کے ہاتھ سے کھانے کا ٹرے گر گیا،
ویٹر نے برتن اٹھا لیا مگر کھانا وہی پڑا رہا
نشئی وہی بیٹھ گیا اور کھانا کھانے لگا،
میں اسے کھڑا دیکھ رہا تھا،

نشئی نے میری طرف دیکھا اور بولا:
صاحب جی دیتا تو وہ مجھے برتن میں ہی تھا
بس آج کل تھوڑی سی ناراضگی ہے،
مگر ناراضگی کے باوجود مجھے بھوکا نہیں سونے دیتا۔۔۔۔۔۔۔۔

Address

Faisalabad
38000

Telephone

+923007905615

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ILyas Minhas Cotton Waste Traders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ILyas Minhas Cotton Waste Traders:

Share