Nikah.Pk Marriage Bureau

Nikah.Pk Marriage Bureau Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nikah.Pk Marriage Bureau, Business service, Faisalabad.

WELCOME To
Nikah.Pk Marriage Bureau™ ®
نکاح .Pk میرج بیورو™ ❤️

خوش آمدید
پاکستان بھر میں لڑکے اور لڑکیوں کے رشتہ ، نکاح/ شادی کیلیے سروسز فراہم کرنے والا بہترین ادارہ
لاتعداد تصدیق شدہ رشتوں کیلیے واٹس اپ پر رابطہ کریں
Whatsapp No
03000214741
03004153019

اسلام علیکم - ھم باقاعدہ رشتے نہیں کرواتے ~ جس رشتے کی تفصیل دی گئی ہے صرف اس رشتے کیلئے لڑکی والے رابطہ کریں ۔ 👇👇ضرورت ...
09/02/2026

اسلام علیکم - ھم باقاعدہ رشتے نہیں کرواتے ~ جس رشتے کی تفصیل دی گئی ہے صرف اس رشتے کیلئے لڑکی والے رابطہ کریں ۔ 👇👇
ضرورت رشتہ ☆

فیصل آباد سے کاروباری 38 سالہ شادی شُدہ آدمی کو دوسری شادی کیلیے شریف گھرانےکی لڑکی کا کسی بِھی برادری سے رشتہ درکار ہے

بیوی اور فیملی کی مکمل رضامندی ہے

کنواری، لیٹ میرج، معمولی معذور، بانجھ لڑکی والے رابطہ کریں

جہیز نہیں چاہیے شادی/نکاح پر لڑکی والوں کا کوئی مالی خرچہ بِھی نہیں ہوگا

مکمل انفارمیشن کیلیے اس لنک پہ کلک کریں ۔ 👇👇👇

https://wa.me/c/923000214741

صرف اس رشتے کیلیے لڑکی کے بارے انفارمیشن واٹس ایپ پر
وائس یا ٹیکسٹ میسج کر دیجئے

مخلص حضرات واٹس ایپ نمبر
03000214741
پر رابطہ کریں

فرام ۔ M S MALIK

اَسَّلَامُ عَلَیکُم وَرَحمَتُ اللہِ وَبَرَکَاتہنکاح .Pk میرج بیورو™❤️ Nikah.Pk Marriage Bureau™ ®خوش آمدیدپاکستان بھر می...
23/01/2026

اَسَّلَامُ عَلَیکُم وَرَحمَتُ اللہِ وَبَرَکَاتہ

نکاح .Pk میرج بیورو™❤️
Nikah.Pk Marriage Bureau™ ®
خوش آمدید

پاکستان بھر
میں لڑکے اور لڑکیوں کے رشتہ ، نکاح/ شادی کیلیے سروسز فراہم کرنے والا بہترین ادارہ ۔

قابل اعتماد, سادہ اور محفوظ آن لائن سروس
100% تصدیق شدہ رشتے

ہم لوگوں کو اکٹھا کرتے ہیں۔
محبت انہیں جوڑ دیتی ہے...

اپنے بہترین لائف پارٹنر تلاش کریں
Nikah.Pk
جو نام ہےاعتماد کا
Nikah.Pk
میرج بیورو پاکستان بھر میں ایک مشہور نام ہے

پاکستانی معاشرے میں
مناسب رشتوں کا حصول روز بروز بڑھتی ہوئی ضرورت ہے۔ روایتی طریقے جیسے خاندان اور دوستوں کے رابطے، ضرورت رشتہ کے اشتہارات اور روایتی میرج سینٹر کی خدمات ماضی میں تو کارآمد رہی ہیں۔
تاہم، ان معاملات میں رابطے کے یہ پرانے اور فرسودہ طریقے سے رشتہ ہونے کے امکانات بہت محدود ہیں

Nikah.pk
پاکستان بھر میں لاتعداد خاندانوں سے رابطہ رکھتا ہے
اور
جب پاکستان میں رشتہ تلاش کرنے کی بات آتی ہے تو
ہم پہلے اپنے کلائنٹ کے ذہن اور ضرورت کو سمجھتے ہیں
اور پھر ان کے لیے مناسب میچ تلاش کرتے ہیں۔

Nikah.Pk
میرج بیورو اپنے افتتاح کے دن سے لے کر اب تک
نام کے وقار کو برقرار رکھتے ہوئے معزز کلائنٹس کے لیے
شاندار خدمات انجام دے رہا ہے
"ہم اپنی تمام تر فکر اور وقار کے ساتھ کام کرتے ہیں"

پاکستان جیسے ملک میں بغیر محنت کے زندہ رہنا آسان نہیں ہے اور
الحمدللہ کلائنٹس کی تعداد روز بروز بڑھ رہی ہے۔

ہم نہ صرف ایک تنظیم چلا رہے ہیں بلکہ ہم لوگوں کو اپنے خاندان کے افراد یعنی بیٹی، بہن اور ماں کی طرح ڈیل کرتے ہیں۔
ہم ہر بیان کے پیچھے جذبات کو محسوس کر سکتے ہیں۔

آل پاکستان
اپکے شہر / گاؤں / ایریا میں
پاکستان کی سب سے بڑی آن لائن ازدواجی سروس کی بدولت
بےشمار رشتے اب آپکی پہنچ میں !

لاتعداد تصدیق شدہ رشتوں
کیلیے واٹس اپ پر رابطہ کریں۔ واٹس ایپ نمبر
03000214741
03004153019
فرام
نکاح .Pk میرج بیورو™❤️
Nikah.Pk Marriage Bureau™ ®

16/02/2024
16/02/2024

Address

Faisalabad
38000

Telephone

+923004153019

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nikah.Pk Marriage Bureau posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share