Online skype quran teaching

Online skype quran teaching Qualified English spoken teachers.Our
Services are not for foreign people just for overseas Pakistan

یاالہی نیک اعمال کی سعادت عطا فرما آمین
26/10/2024

یاالہی نیک اعمال کی سعادت عطا فرما آمین

پیڑاں ہور تے پھکیاں ہور
23/09/2024

پیڑاں ہور تے پھکیاں ہور

"فیصلہ نہ لینا ہمیشہ کمزوری کی علامت نہیں ہوتی، بعض اوقات ایسی صورت ہوتی ہے جو خود کو مسلط کر دیتی ہیں اور آپ کو غور و ف...
21/09/2024

"فیصلہ نہ لینا ہمیشہ کمزوری کی علامت نہیں ہوتی، بعض اوقات ایسی صورت ہوتی ہے جو خود کو مسلط کر دیتی ہیں اور آپ کو غور و فکر کرنے پر مجبور کر دیتی ہیں۔"

12 ربیع الاول 2024
18/09/2024

12 ربیع الاول 2024

29/08/2024

یہ شہادت گاہ الفت
میں قدم رکھنا ہے
لوگ آسان سمجھتے ہیں
بریلوی ہونا

21/08/2024

الحمد اللہ رب العالمین

اچھے اخلاق اعلی کردار
30/07/2024

اچھے اخلاق اعلی کردار

09/07/2024

جو لوگ جھک جاتے ہیں، جو بار بار رشتوں کو
جوڑے رکھنا چاہتے ہیں وہ کمزور نہیں ہوتے
بلکہ ان میں صلۂ رحمی کے تحت رشتوں
کو جوڑے رکھنے اور نبھانے کی چاہت
دوسروں سے زیادہ ہوتی ہںے.
بے شک محبتیں اعزاز ہوتی ہیں
اور یہ نصیب سے نصیب والوں کو ملتی ہیں..!
اللہ کریم ہمیں اچھا اخلاق,صحت, تقوی
اور ایمان کی سلامتی نصیب فرمائے.
ہمیشہ خوشیاں بانٹیں تاکہ خوش رہ سکیں۔
آمین

عمل سے بنتی ہے زندگی جنت بھی جہنم بھی
08/07/2024

عمل سے بنتی ہے زندگی
جنت بھی جہنم بھی

04/07/2024

یہی ہے آرزو تعلیم قرآن عام ہو جائے

تم میں اچھا وہ ہے جس کا اخلاق اچھا ہے
09/07/2023

تم میں اچھا وہ ہے جس کا اخلاق اچھا ہے

15/01/2023

مکتبہ *عطاریہ*
کی جانب سے اسپشل بیگ آفر
خلیفہء اول سیدنا صدیق اکبر رضی الله تعالیٰ عنہ
عرس مبارک کے موقع پر کتابوں پرآج بروز اتوار60٪ ڈسکاؤنٹ ہے۔

Address

Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online skype quran teaching posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Online skype quran teaching:

Share