PAK Social Media Marketing

PAK Social Media Marketing We provide organic Facebook followers and promote page & social Media ads to Grow business

‎اسلام وعلیکم۔۔عزت مآب جناب وزیر اعلی پنجاب اور جناب عالی کمشنر فیصل آباد اور آر پی او فیصل آباد صاحب سے گزارش ھے اور  ا...
22/04/2026

‎اسلام وعلیکم۔۔عزت مآب جناب وزیر اعلی پنجاب اور جناب عالی کمشنر فیصل آباد اور آر پی او فیصل آباد صاحب سے گزارش ھے اور اپیل ھے اپ پلیز ۔۔۔۔ھم پر کرم فرمائے روز روز دن میں 4 ۔چار چکر وارڈن صاحب سے جان چھڑوائے ھماری ۔۔۔ھم گول بھوانہ بازار والے گزارش کرتے ھے کہ لوگوں کو پتہ نھی ھوتا کہ یہاں موٹرسائیکل پارک کرنی ھے یا نھی ۔۔۔نمبر 2 بجائے موٹر سائیکل اٹھانے کے دوکان دار کو پریشان کرنے سے بہتر ھے کہ اک دو وارڈن صاحب کی ڈیوٹی لگا دے وہ کسٹمر کو بتائے کہ اپ پلیز پہلی لائن میں پارک کرے ۔۔جس کسٹمر کی موٹر سائیکل اٹھا کے لے جاتے ھے وہ دوبارہ ادھر نھی آتا جناب پہلے ھی کاروبار بڑا ڈسٹرب ھے اوپر سے ان بدمعاشی سے پریشان ھے خدارہ رھم کرے ۔۔۔۔۔۔۔وائس آف فیصل آباد ذندہ باد ۔۔۔مریم نواز صاحبہ زندہ باد ۔۔۔شکریہ

Address

Jinnah Colony
Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PAK Social Media Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share