30/06/2026
یہ کام ہیڈکوچ کا ہوتا ہےیا ٹرینر کا وہاب ریاض نے سب کام اپنے زمے لیے تھے یہی وجہ ہے کہ ویمنز ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ میں پانچ میچوں میں سے ایک میچ بامشکل جیت سکی ٹرینر ہیڈ کوچ بیٹنگ کوچ، باولنگ کوچ ،فیلڈنگ کوچ ،ٹیم منیجر ،چیف سلیکٹر یہ تمام عہدے اکیلے وہاب ریاض کے پاس تھے
CricTracker
Cricket clips 1
Pakistan Cricket Team
ARY Cricket
Rehman Cricket Club
CricketNext.com
Pakistan Super League