SKH https://wa.me/c/923015534858
0334.5806853 Afridi Blanket House

05/05/2026
Brand Marriot Collection SKH
05/05/2026

Brand Marriot
Collection SKH

24/04/2026
Morga, Spain, 200 x 240
24/04/2026

Morga, Spain, 200 x 240

Brand Surprise Collection SKHSize 210*240
21/04/2026

Brand Surprise
Collection SKH
Size 210*240

میرے دادا جان حاجی درویش ملکزدہ عبیداللہ خان مرحوم ملکزدہ حاجی عبیداللہ خان جو کہ میرے دادا جی تھے وہ انتہائی صفات کے ما...
08/04/2026

میرے دادا جان حاجی درویش ملکزدہ عبیداللہ خان مرحوم
ملکزدہ حاجی عبیداللہ خان جو کہ میرے دادا جی تھے وہ انتہائی صفات کے مالک انسان تھے ۔وہ ساتھ ساتھ جفا کش اور دلیر انسان بھی تھے انکی بہادری اور محنت کی مثالیں ابھی بھی لوگ دیتے ہیں۔بچپن ہی میں یتیم ہوگئے تھے اور اپنی ماں کی محبت۔اور شفقت سے محرومی نے ان کے بچپن کو وقت سے پہلے سنجیدہ بنا دیا
والدہ محترمہ کی وفات کے بعد ان کی کفالت ان کے نانا کے گھر ملکزدہ علیم خان کے پاس ہوئ جو ملک شیر محمد خان کے بیٹے تھے
دادا اکثر بنایا کرتے تھے کہ ان کی پرورش صرف ایک گھر میں نہیں ہوئی۔بلکہ محبتوں اور قربانیوں کے سائے میں ہوئی تھی۔
ان کے نانا کے گھر میں ان کے ماموں حضرت نے بھی ان کی تربیت میں اہم کردار ادا کی

آخر میں میری ایک عاجزانہ گزارش ھے ک میرے دادا کے ایصال ثواب کیلئے ایک بار سورتہ الفاتحہ ضرور پڑھیں
اللہ تعالٰی ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

Address

Factory Area Al Aziz Center Shop# 47-48Tata Bazaar
Faisalabad
38000

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:30
Tuesday 09:00 - 20:30
Wednesday 09:00 - 20:30
Thursday 09:00 - 20:30
Friday 09:00 - 20:30
Saturday 09:00 - 20:30

Telephone

+923345806853

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SKH posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SKH:

Share