24/09/2023
اسلام علیکم
*پہلی افغانستان کوئلہ کانفرنس*
تمام گروپ ممبران کو ہم اطلاع دیتے ہیں پاکستان میں پہلی بار افغانستان کوئلہ کانفرنس منعقد کی جارہی ہے جس میں افغانستان کوئلہ کے ٹریڈر، انویسٹر ،مائنر اونر ٹرانسپورٹیشن کمپنیاں ،گورنمنٹ افیشلز اور میڈیا پارٹنرز جبکہ پاکستان اور دنیا بھر سے کوئلے کے خریدار ، انویسٹر، بڑی بڑی کوئلے ٹیسٹ کرنے والیاں لیبٹریاں ، پاور پلانٹس ، سیمنٹ سیکٹر ٹرانسپورٹیشن کمپنیاں، کلیرنگ ایجنٹ اور دوسرے سیکٹر سے خریدار گورنمنٹ افیشلز میڈیا پارٹنرز وغیرہ وغیرہ شامل ہو گے . کانفرنس میں شرکت کے لیے رجسٹریشن اور دوسری معلومات کے لیے واٹس ایپ کریں ۔ شکریہ
محمد آصف تاج
کول پروفیشنل 2006 سے