24/03/2021
*ضروری اعلان برائے ٹیکس فائلرز*
Last date 31 March.
*تمام ٹیکس فائلرز کو اکتیس دسمبر 2020 سے قبل اپنا آئرس کا پروفائل اپڈیٹ کرنا تھا جس میں خصوصی طور پر اپنا بینک اکاؤنٹ اور اس کا IBN نمبر بتانا لازم ہے پروفائل اپڈیٹ نہ کرنے والوں کو اکتیس دسمبر کے بعد ایکٹیو ٹیکس پئیر لسٹ سے ریمووو کر دیا جاتا جس میں دوبارہ شامل ہونے کیلئے کمپنیز کو بیس۔ہزار روپے، فرمز کو دس۔ہزار اور عام افراد کو ایک۔ہزار روپیہ جرمانہ ادا کرنا پڑتا*
*ایکٹیو لسٹ میں شامل نہ ہونے والوں کو جہاں ٹیکس کی چھوٹ ہے وہاں ٹیکس لگنا شروع ہو جاتا اور جہاں سنگل ٹیکس لگتا ہے وہاں ڈبل ٹیکس لاگو ہو جاتا لہذا ایکٹیو لسٹ میں رہنا بہت ضروری ہے*
*وہ تمام حضرات جنہوں نے اپنا ٹیکس ریٹرن فائل کر دیا ہے وہ ایک بار اپنے پروفائل کا جائزہ لے لیں جو اپنے کنسلٹینٹ یا وکیل سے فائلنگ کراتے ہیں وہ ان سے فوری طور پر کنفرم کر لیں کہ آپ کا پروفائل اپڈیٹ ہو چکا ہے یا نہیں؟*
*جن حضرات کی ریٹرن فائل ہوچکی ہے ان سے گزارش ہے کہ وہ اپنا أئرس کا پروفائل اپڈیٹ کر لیں*
*اپڈیٹ کرنے کی أخری تاریخ 31 مارچ 2021 ہے*
*اس معاملے میں مزید توسیع کا امکان نہیں اس دس منٹ کے کام کو فوری طور پر مکمل کر لیا جائے*
*نوٹ:جن فائلرز خصوصی طور پر دکاندار حضرات ھٹی وال کا بنک اکاؤنٹ نہیں ہے وہ 31 مارچ 2021 تک بیان حلفی جمع کروادیں*
*اس پیغام کو مفادِ عامہ کیلئے کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں*
*