29/12/2019
سردی کی لہر مزید پانچ سے چھ دن تک جاری رہیگی اس کے بعد 2 تین دن کمی آئے گی لیکن اس کے بعد ایک اور شدید لہر داخل ہوگی۔ سندھ،بلوچستان اور پنجاب سمیت ملک بھر میں شدید سردی کی لہر جاری۔بابو سر ٹاپ کا درجہ حرارت 19- تک گرگیا۔ ہر چیز جم گئی ملک میں اگلے 4 روز تک بارش کا کوئی امکان نہیں اس کے بعد بارشوں کا ایک لمبا سلسلہ شروع ہوگا اور ملک میں اچھی بارشیں ہونگی [ 49 more words ]
سردی کی لہر مزید پانچ سے چھ دن تک جاری رہیگی اس کے بعد 2 تین دن کمی آئے گی لیکن اس کے بعد ایک اور شدید لہر داخل ہوگی۔ سندھ،بلوچستان اور پنجاب سمیت ملک بھر میں شدید سردی ک...