Green Gold Agri Seeds PVT Ltd.

Green Gold Agri Seeds PVT Ltd. We are proud to introduce the world's best quality seeds to empower farmers . We are proud to introduce the world's best quality seeds in Pakistan.
(1)

Our aim is to provide the high yielding varieties to farmers. Our varieties are tested under the whole circumstances in different parts of the world. We are fully committed to achieve high standards and installing new stones of success. Green Gold Agri Seeds Company fully supports the province's producers and rural communities, through innovative and targeted risk management programs. Green Gold A

gri Seeds sells products across Pakistan and around the world, with corporate offices located in Faisal Abad, Pakistan. Green Gold Agri Seeds is also providing farmers with improved access to meaningful production and management information. Check back frequently for the latest data, new analysis tools., and more. For more information, please feel free to contact us.

25/08/2026

SHAHANSHA BAJRA F1!
گرین گولڈ کا ہائبرڈ شہنشاہ باجرہ,

* شہنشاہ باجرے کی نمایاں! خصوصیات:
✓ سرسبز، گھنا اور طاقتور تنا
✓ تنا اور جڑ بے حد مضبوط — فصل گرنے سے مکمل محفوظ
✓ صرف 75 سے 80 دن میں مکمل تیار
✓ دانے بھرپور، رنگت خوبصورت، معیار اعلیٰ
✓ پیداوار میں سب سے آگے — چارے اور دانے دونوں میں مثالی

شہنشاہ F1
جو نہ صرف زیادہ اناج دیتی ہے بلکہ جانوروں کے لیے اعلیٰ چارہ بھی فراہم کرتی ہے۔

یہ باجرہ مضبوطی، غذائیت اور پیداوار تینوں کا امتزاج ہے۔

📍 Chak 136RB, Bakhrewali. Punjab Pakistan

Green Gold is the Dream Gold,
The Pioneer of Innovation
For More info Contact Us:
🔗 WhatsApp Channel Follow:
https://whatsapp.com/channel/0029Vb3YgUZ545uulJ8WQ82U
☎️ 041-2416286-87-88
📞 0301-7550055
📧 [email protected]
📍 Available Now: Green Gold Store 16,Dijkot Road,Faisalabad,Pakistan
🌐 Order now: greengoldagriseeds.com

24/08/2026

اپنی آئندہ فصل کے لیے منتخب کریں گرین گولڈ کی "گولڈ مائن"، ایک اعلیٰ معیار کی گاجر کی ورائٹی جو بہترین پیداوار اور شاندار مارکیٹ ویلیو کے لیے کسانوں کی پہلی ترجیح بن چکی ہے۔
نمایاں خصوصیات:
✓ اگیتی اور اعلیٰ پیداواری صلاحیت کی حامل ورائٹی۔
✓ کاشت کے تقریباً 80 تا 85 دن میں تیار۔
✓ گہرے سرخ رنگ، لمبی، میٹھی اور دلکش گاجر۔
✓ اندرونی Core بھی سرخ، رسیلا اور میٹھا۔
✓ گاجر کی لمبائی تقریباً 26 تا 30 سینٹی میٹر۔
✓ بہترین بیماریوں کے خلاف قوتِ مدافعت۔
✓ برداشت کے بعد بھی زیادہ دیر تک تازگی برقرار رکھے۔
✓ اعلیٰ معیار کی وجہ سے مارکیٹ میں بہترین قیمت حاصل کرنے والی ورائٹی۔
- بکنگ کا آغاز ہو چکا ہے!
آج ہی اپنی بکنگ کروائیں اور بہترین پیداوار کے ساتھ زیادہ منافع حاصل کریں!

مزید معلومات اور ایڈوانس بکنگ کے لیے رابطہ کریں:
☎️ 041-2416286-87-88
📞 0301-7550055
📧 [email protected]


22/08/2026

ایگری ٹیک کی Gala 455 F1 کسانوں کے لیے خوشحالی کی نئی پہچان !
Hybrid Okra: Gala 455 F1
* بھنڈی کی جدید اور انتہائی اگیتی ہائبرڈ قسم
* آسان توڑائی کے ساتھ بھرپور اور مسلسل پیداوار
* گہرے سبز رنگ کی خوبصورت، نرم اور چمکدار پھلیاں
* کانٹوں سے پاک اور مارکیٹ میں زیادہ پسند کی جانے والی کوالٹی
* وائرس اور بیماریوں کے خلاف مضبوط قوتِ مدافعت
* تمام عام اقسام سے پہلے تیار ہونے والی بہترین ورائٹی
* اوسط لمبائی 4 سے 5 انچ
* پودا شروع سے آخر تک پھل سے بھرپور رہتا ہے.
"GREEN GOLD IS THE DREAM GOLD.
THE PIONEER OF INNOVATION."
WhatsApp Community:
https://chat.whatsapp.com/LVciw0qj3TZ3UQetnuQlrJ
For More info Contact Us:
☎️ 041-2416286-87-88
📞 0301-7550055
📧 [email protected]

22/08/2026

اگیتی پیداوار، بھرپور وزن اور مضبوط ہیڈ — زیادہ منافع کی بہترین ضمانت!”
SUPER EXPRESS F1
ہSUPER EXPRESS F1 کی خصوصیات
* انتہائی اگیتی (Early Hybrid) ورائٹی
* 55–50 دن میں منڈی کے لیے مکمل تیار
* جاندار اور مضبوط پودا
* پتوں کی کم تعداد، فی ایکڑ زیادہ پودے
* پھول کے گرد سیدھے کھڑے پتے
* دھوپ اور موسم سے قدرتی حفاظت
* شدید گرمی اور سردی برداشت کرنے کی صلاحیت
* نہ پھٹتی ہے، نہ نصرے بناتی ہے
* کھیت میں 1.5 سے 2 ماہ تک کھڑی رہ سکتی ہے
* کوالٹی اور سائز برقرار رکھتی ہے
* تیز پیداوار، زیادہ منافع
"GREEN GOLD IS THE DREAM GOLD.
THE PIONEER OF INNOVATION."
WhatsApp Community:
https://chat.whatsapp.com/LVciw0qj3TZ3UQetnuQlrJ
For More info Contact Us:
☎️ 041-2416286-87-88
📞 0301-7550055
📧 [email protected]

21/08/2026

ہِ SUPER EXPRESS F1 زیادہ پودے، بہترین کوالٹی، شاندار پیداوار اور منڈی میں جلد رسائی!
✓ بند گوبھی SUPER EXPRESS F1
- ہائبرڈ ورائٹی خصوصیات:
- ✓صرف 50–55 دن میں تیار ہونے والی بند گوبھی ۔
✓ جاندار اور مضبوط پودا: کم پتوں کی وجہ سے فی ایکڑ زیادہ پودوں کی کاشت ممکن، جس سے پیداوار میں اضافہ۔
✓پودا بھرپور نشوونما، زیادہ پتوں اور دلکش بلیوش گرین رنگت کا حامل
✓ بہترین دھوپ سے تحفظ: پھول کے گرد سیدھے اور مضبوط پتے، جو اسے براہِ راست دھوپ سے محفوظ رکھتے ہیں۔
✓ ہر موسم میں شاندار کارکردگی:** سخت گرمی ہو یا شدید سردی، ہر قسم کے موسمی حالات میں بہترین پیداوار۔
✓ شاندار فیلڈ ہولڈنگ:
تیار ہونے کے بعد بھی تقریباً ڈیڑھ سے دو ماہ تک کھیت میں برقرار رہنے کی صلاحیت۔
✓ معیار اور سائز برقرار: طویل عرصے تک کھیت میں رہنے کے باوجود بہترین کوالٹی، یکساں سائز اور دلکش شکل برقرار رکھے۔
✓ انتہائی اگیتی ورائٹی: ٹرانسپلانٹنگ کے تقریباً
Green gold agri seeds remain committed to delivering advanced hybrids and effective agricultural solutions.

"GREEN GOLD IS THE DREAM GOLD.
THE PIONEER OF INNOVATION."
WhatsApp Community:
https://chat.whatsapp.com/LVciw0qj3TZ3UQetnuQlrJ
For More info Contact Us:
☎️ 041-2416286-87-88
📞 0301-7550055
📧 [email protected]

21/08/2026

بہترین چارہ، بہترین پیداوار، بہترین منافع!
FINECUT – RHODES GRASS SEED.
آسٹریلیا 🇦🇺 سے درآمد شدہ معیاری روڈز گراس سیڈ، جو مویشیوں کے لیے بہترین اور غذائیت سے بھرپور چارہ ہے۔
نمایاں خصوصیات:
* سال میں 6–8 کٹائیاں
* فی کٹائی 250–300 من پیداوار
* دودھ دینے والے جانوروں کے لیے بہترین چارہ
* جانوروں کی صحت اور توانائی کے لیے مفید
* بہتر چارہ، بہتر پیداوار اور زیادہ منافع
WhatsApp Community:
https://chat.whatsapp.com/LVciw0qj3TZ3UQetnuQlrJ
مزید معلومات اور بکنگ کے لیے رابطہ کریں:
041-2416286-87-88
0301-7550055
[email protected]

Jummah Mubarak!May this blessed Friday bring peace, countless blessings, and prosperity to you and your family. May Alla...
21/08/2026

Jummah Mubarak!
May this blessed Friday bring peace, countless blessings, and prosperity to you and your family. May Allah (SWT) accept our prayers, forgive our shortcomings, and guide us on the path of righteousness.
Ameen.

20/08/2026

اس سیزن کی سرخ پہچان RED STAR F1!

چقندر کی کاشت کا وقت شروع ہو چکا ہے، تو کیوں نہ انتخاب ہو ایک ایسی ہائبرڈ کا جو کسان اور مارکیٹ، دونوں کی پسند بنے؟

صRED STAR F1 کی نمایاں خصوصیات:

✓ جاندار اور خوبصورت پودا:
✓ گول، گہری سرخ اور چمکدار چقندر.
✓ 325–350 گرام اوسط وزن.
ں12–15% Brix
✓ میٹھا اور انتہائی رسیلا ذائقہ.
✓ 40,45 دن میں مارکیٹ کے لیے تیار.
✓ 15,20 دن تک بہتر تازگی.

ابھی کاشت کریں، سیزن کو RED STAR F1 کے ساتھ بہتر بنائیں!

The Pioneer in Innovation.
مزید معلومات اور بکنگ کے لیے رابطہ کریں:
☎️ 041-2416286-87-88
📞 0301-7550055
📧 [email protected]


ایکسپورٹ کوالٹی کے معیاری بیج !اگلی فصل کا آغاز، بہترین بیج کے ساتھ کریں! کسان کی محنت، وقت اور سرمایہ قیمتی ہے؛اس لیے ب...
20/08/2026

ایکسپورٹ کوالٹی کے معیاری بیج !

اگلی فصل کا آغاز، بہترین بیج کے ساتھ کریں!

کسان کی محنت، وقت اور سرمایہ قیمتی ہے؛
اس لیے بیج کا انتخاب بھی ایسا ہو جو معیار اور بہتر فصل کی امید دے۔

گرین گولڈ ایگری سیڈز پیش کر رہا ہے مختلف فصلوں کے لیے معیاری بیجوں کی وسیع رینج، تاکہ آپ اپنی ضرورت کے مطابق بہترین انتخاب کر سکیں۔

✓ معیاری بیج
✓ مختلف فصلوں کی وسیع اقسام.
✓ کسان کی ضرورت کے مطابق بہترین انتخاب.
✓ بہتر فصل کے لیے مضبوط آغاز.

اس سیزن بیج کے انتخاب میں سمجھداری کریں گرین گولڈ ایگری سیڈز کا انتخاب کریں!

📞 اپنی مطلوبہ ورائٹی کا بیج آرڈر کرنے کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔
0301-7550055
041-2416286-87-88
📧 [email protected]

گرین گولڈ ایگری سیڈز , بہتر بیج، بہتر کل کی طرف ایک قدم۔

Building Bridges; Creating Futures. 🇵🇰🤝🇨🇳Green Gold honored to be spotlighted by ”Pakistan-China Joint Chamber of Commer...
19/08/2026

Building Bridges; Creating Futures. 🇵🇰🤝🇨🇳

Green Gold honored to be spotlighted by ”Pakistan-China Joint Chamber of Commerce and Industry (PCJCCI)”

Our continuous membership over the years marks a our commitment to:

✓ Stronger Partnerships
✓ Trade & Investment Opportunities
✓ Growth Without Boundaries
✓ Building Bridges, Creating Futures

We look forward to advancing Pak-China cooperation in agriculture and contributing to sustainable growth for Pakistan’ farmers and the industry.

Together for growth, together for the future!

Featured Post Link! https://www.facebook.com/share/v/1EzXXzDqQ1/

Address

16 Dijkot Road
Faisalabad
38000

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 19:00
Sunday 09:00 - 19:00

Telephone

+41241628688

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Green Gold Agri Seeds PVT Ltd. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Green Gold Agri Seeds PVT Ltd.:

Shortcuts

Share