All In One

All In One This Page Is Created By IHTESHAM NAVEED For Official Share the All Information & Amazon products. Please Join Our Page (THANKS)

10/06/2022

PTi,PML.N,PPP
والو اتنے جلسے کرتے ہو 1 جلسہ حضور ﷺ کی شان میں بھی کر لو🙂
.😑

23/01/2022

نامحرم اگر جلتے کوئلوں پر بھی چل کر کہے نا مجھے تم سے محبت ہے
تو پھر بھی اس کی بات کا یقین نہ کریں
یہ صرف دھوکہ ہے نکاح کے بغیر محبت صرف ڈرامہ ہوتی ہے جو محدود مدت کے بعد ختم ہو جاتی لکین آپ اس سے چاہ کر بھی خود کو نہیں نکال پاتے۔۔۔ *اپنی قدر کرو خود سے پیار کرو ۔۔خود کو گناہوں سے بچاو۔۔ نہیں تو نا ختم ہونے والا دکھ آپ کا مقدر بن جائے گ*
اچھی لڑکیاں چھپے دوست نہیں بناتیں
کوئی بھی لڑکی بری نہیں ہوتی ،بس اس سے کچھ ایسا ہوجاتا ہے جو برا ہوتا ہے
گناہ کو برا کہنا ہے ;خود کو نہیں ۔۔۔۔
اپنی صرف اصلاح کرنی ہے اور رب العالمین کے قریب ہوجانا ہے
سارے مرد ایک جیسے نہیں ہوتے ۔۔۔
لکین
جس کو آپ خود مفت میں میسر آجائیں وہ موقع ہاتھ سے جانے بھی نہیں دیتے
جس رشتے کی اسلام میں کوئی جگہ ہی نہیں ہے اس میں برکت کیسے ہو سکتی ہے۔۔؟؟
اگر اس رشتے میں ذرا برابر بھی حقیقت ہوتی تو اللہ نکاح کا رشتہ ہی نا بناتے

محرم صرف آپکا شوہر ہوتا ہے....❤

ایک نامحرم کبھی دوست نہیں ہوتا بنت حوا

وہ قبر کا سانپ ہوتا ہے یا جہنم کا انگارہ

29/10/2021


















26/10/2021
میں تو کہتا ہوں مذکرات کر لینے  چائیں 😝😂
26/10/2021

میں تو کہتا ہوں مذکرات کر لینے چائیں 😝😂

Address

Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All In One posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share