دھرتی پنجاب دی

دھرتی پنجاب دی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from دھرتی پنجاب دی, Business service, faisalabad, Faisalabad.

15/09/2025

انڈیا والو جتنی مرضی وکٹیں گرا لو جہاز سارے ہم ہی گرائیں گے
انشاءاللہ

26/05/2025

‏ذرا سنھبل کر کریئے غیروں سے ہماری برائی
‏آپ جنہیں جا کر بتاتے ہیں وہ ہمیں آ کر بتاتے ہیں
‏🔥

ایک وردی، ایک عوام — ایک وطنیہ تصویر ایک نعرہ نہیں، ایک پیغام ہے۔جب دشمن نے ہماری فضاؤں کو چیرنے کی کوشش کی، تو سپاہی او...
25/05/2025

ایک وردی، ایک عوام — ایک وطن

یہ تصویر ایک نعرہ نہیں، ایک پیغام ہے۔
جب دشمن نے ہماری فضاؤں کو چیرنے کی کوشش کی، تو سپاہی اور شہری ایک ساتھ کھڑے ہو گئے۔
ایک نے وردی پہنی، دوسرے نے وطن کی محبت۔
لیکن دونوں کی گولی نے ایک ہی پیغام دیا: یہ سرزمین ہماری ہے۔

جب ایک فوجی اور ایک عام پاکستانی ایک ساتھ بھارتی ڈرون گراتے ہیں—
تو دنیا کو بتا دیا جاتا ہے:

یہ پاکستان ہے… یہاں نہ کوئی اکیلا لڑتا ہے، نہ کوئی پیچھے ہٹتا ہے

یہی ہماری قوت ہے، یہی ہمارا فخر ہے



“جنگیں صرف ہتھیار سے نہیں، جذبے سے جیتی جاتی ہیں… اور پاکستانی قوم کا جذبہ ناقابلِ شکست ہے!

چاہتوں کا قحط ہے اس بے وفا دنیا میںمبارک ہوں ان کو جنہیں دل سے کسی نے چاہا
06/05/2025

چاہتوں کا قحط ہے اس بے وفا دنیا میں
مبارک ہوں ان کو جنہیں دل سے کسی نے چاہا

28/12/2024
اے عرش اور فرش کے مالک رحمت کی  ۔۔۔۔۔۔۔۔اے پوری کائنات تخلیق کرنے والے رحمت کی ۔۔۔۔۔
04/07/2024

اے عرش اور فرش کے مالک رحمت کی ۔۔۔۔۔۔۔۔
اے پوری کائنات تخلیق کرنے والے رحمت کی ۔۔۔۔۔

15/03/2024

Address

Faisalabad
Faisalabad
0204491569

Telephone

+923048997841

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دھرتی پنجاب دی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share