Free HOME Delivery

Free HOME Delivery We provide all educational matrials at your door step since 2009.+. anything you need since April 20

09/07/2025
09/07/2025

صدر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری دہائی دے رہے ہیں حکومت کو حالات کی سنگینی کا بتا رہے ہیں
اگر ان کی بات درست ہے تو پاکستان میں بے روزگاری کا بڑا سیلاب آنے کو ہے

09/07/2025

میچیورٹی کسے کہتے ہیں۔؟

میچیورٹی کیا ہے ؟

میچیورٹی کسی انسان میں کس وقت آتی ہے ؟

میچورٹی کا ایک لیول یہ ہوتا ہے کہ آپ وضاحت دینا چھوڑ دیتے ہیں اور خاموش ہوجاتے ہیں، بحث نہیں کرتے اگر کوئی آپکو برا بھلا بھی کہہ دے تو
" یہ کہہ کر مسکرا کر آگے بڑھ جاتے ہیں کہ Yes.. I'm
اسکا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ آپ سچ میں ویسے ہی ہوتے ہیں فرق صرف یہ ہے کہ وہ بات آپکے لیے اہمیت ہی نہیں رکھتی۔
یاد رکھیں۔
گاڑی کے پیچھے کچھ فاصلے تک ہی کتا بھونکتا اور دوڑتا رہتا
ہےنہ ہی کتا آپ گاڑی چھیننا چاہتا ہے سے
نہ گاڑی میں بیٹھنا چاہتا ہے
اور نہ ہی اسے گاڑی چلانی آتی ہے
ایسے ہی زندگی کے سفر میں کچھ اسی عادت کے لوگ بنا کسی مقصد کے آپ کی راہ میں رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔۔
اس لئے جب آپ اپنی منزل پر رواں دواں ہوں اور لوگ آپ کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کریں تو ان سے الجھنے کے بجائے اپنی منزل کی طرف متوجہ رہیں
یاد رکھیں
آپ کو تلخ نہیں ہونا آپ کو بدلہ لینے والا نہیں بننا۔
آپ کو چالیں چلنے والا
جال بچھانے والا بھی نہیں بننا۔
آپ کو ایسا بھی نہیں ہونا کہ آپ شاطر کہلائیں۔اور ایسا بھی نہیں کرنا کہ آپ گڑھے کھودیں۔ آپ کو لگے زخم ہیں، دل پر ہیں اور روح پر بھی ہیں
لیکن ان کے لیے مرہم بدلہ لے کر تیار نہ کریں۔
مرہم آسمانی ہی اچھے ہوتے ہیں۔
مرہم رحمانی ہی شفاء دیتے ہیں۔
چھوڑ دیں جو ہوا، جانے دیں جس نے جو کیا۔
اپنے پیچھے دروازے بند کر کے آگے بڑھ جائیں۔
زخم دینے والوں تکلیف پہنچانے والوں
روح کو روند دینے والوں کو ان کے حال پر چھوڑ کر اپنا حال
ٹھیک کریں۔ کیونکہ آپ کو وہ نہیں بننا جو حالات آپ کو بنا
رہے ہیں۔ آپ کو وہ بننا ہے جو اعمال بناتے ہیں۔
رب کا بندہ بننے کی کوشش کریں

07/06/2025

**السلام علیکم*

*میری طرف سے آپ کو اور آپکےاہلِ خانہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید مبارک ھو اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ یہ عید آپ اور آپ کے اہل خانہ کیلئے خوشیوں کا پیغام، رزق میں اضافہ، صحت ، تندرستی، ترقی، خوشحالی اور ایمان میں اضافہ کا باعث بنے*

*آمین ثم آمین یارب العالمین*

29/03/2021

Dry battery available for UPS

ASR
28/03/2021

ASR

12/01/2021

ببسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکات

Address

03459999996 Chandni Street Al Najaf Colony
Faisalabad
38000

Telephone

03459999996

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Free HOME Delivery posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share