Bahoo Traders Main Sajoka Road Farooka

Bahoo Traders Main Sajoka Road Farooka A Agriculture Shop "Fight pests, grow stronger crops. 🐛❌"

Available at Bahoo Traders Main Sajoka Road Farooka 03006804484
23/02/2026

Available at Bahoo Traders Main Sajoka Road Farooka 03006804484

15/02/2026
خاص طور پر کینیڈا سے درآمد شدہ خالص ایس او پی صرف اور صرف ایگری لیف انٹرنیشنل کے پاس کسان بھائی اپنی پیداوار بڑھانے کے ل...
10/02/2026

خاص طور پر کینیڈا سے درآمد شدہ خالص ایس او پی صرف اور صرف ایگری لیف انٹرنیشنل کے پاس
کسان بھائی اپنی پیداوار بڑھانے کے لیے ایگری لیف انٹرنیشنل کے ڈیلرز سے لے سکتے ہیں ہ
@03006804484 #

90,80 کی گندم پر اگر آپ اس وقت پانی لگا رہے ہیں تو کسی بھی کین گوارا یا یوریا کے استعمال کی بجائے بہترین کھاد پوٹاش ہے۔ا...
04/02/2026

90,80 کی گندم پر اگر آپ اس وقت پانی لگا رہے ہیں تو کسی بھی کین گوارا یا یوریا کے استعمال کی بجائے بہترین کھاد پوٹاش ہے۔
اگر آپ کو اچھی کوالٹی کا امپورٹنٹ پوٹاش جو 6 سے 7 ہزار روپے کا 25 کلو کا بیگ ملتا ہے کم سے کم دو ایکڑ اور زیادہ سے زیادہ تین ایکڑ پر استعمال کرنے سے فیکڑ خرچہ صرف 2000,2500 روپیہ آتا ہے۔
اس وقت بھی نائٹروجن درکار ہوتا ہے لیکن اگر اپ کین گوارا کی صورت میں دیں تو فائدہ ہے ورنہ یوریا کی صورت میں صرف نقصان۔
اگر آپ کو کین گوارا اور پوٹاش کھاد میں کسی ایک کو چننے کا موقع ملے تو اپ کا انتخاب پوٹاش کھاد ہونا چاہیے۔

ڈی اے پی یوریا کا رزلٹ کاشتکار کو بظاہر نظر اتا ہے جس کی وجہ سے ہمیشہ کاشتکار انہی کھادوں کی طرف توجہ دیتا ہے پوٹاش کھادگاہ کیونکہ رزلٹ موقع پر نظر نہیں اتا تو اس لیے کاشتکار اس سے اجتناب کرتا ہوا نظر اتا ہے۔
لیکن کاشتکار بھائیو جب اپ کی فصل تیار ہوگی اور تھریشنگ ہوگی تو اس وقت اپ کو بھرے ہوئے گٹو کے وزن اور کل پیداوار حیران کرے گی اگر اپ نے پوٹاش ڈالی ہوگی۔

بہت ریسرچ کے بعد ہمارے پاس پوٹاش کھادکا ایک امپورٹڈ اور کلورائڈ سے پاک 2,3 pH لیول والا بہترین سورس ملا ہے جس کا فی بیک خرچہ صرف روپے ہے۔اگر آپ اس ایک بیگ کو تین ایکڑ پر بھی استعمال کرتے ہیں تو آپ کو بہترین نتائج دیکھنے کو ملیں گے اس طرح آپ کا فی ایکڑ خرچہ صرف 2000 تک رہتا ہے.

یہ معلومات میں نے اس لیے نہیں دی کہ آپ مجھ سے پوٹاش خریدیں آپ کہیں سے بھی خریدیں لیکن اس وقت گندم پر پوٹاش استعمال لازمی کریں۔ جزاک اللہ
پوٹاش منگوانے کے لیے اس نمبر پر کال یا واٹس ایپ کریں
03006804484🤙 📱 🤳
#گندم #پوٹاش

18/12/2025
نائروجن 12%فاسفورس 61%
11/12/2025

نائروجن 12%فاسفورس 61%

Address

Farooka
40040

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

03006804484

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bahoo Traders Main Sajoka Road Farooka posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share