12/10/2016
ایک تصویر پانچ سبق
پہلا سبق:
ہمیشہ اپنی اوقات (حد) میں رہیں
دوسرا سبق:
دوسروں کو فتح کرتے کرتے خود کو نہ گنوا بیٹھو
تیسرا سبق:
ہر موقع غنمیت نہیں ہوا کرتا- کچھ مواقع دام صیاد ہواکرتے ہیں
چوتھا سبق:
کچھ کام زور زبردستی نہیں، حکمت کے متقاضی ہوتے ہیں
پانچواں سبق:
خوابوں کے تعاقب میں کوشاں رہو مگر پاوں زمین پر رہیں