صابر ملک ٹریڈرز 221موڑ

صابر ملک ٹریڈرز 221موڑ 🌟Welcome to Our Farming Page!🌾☀️

We’re thrilled to have you here!

This is *Sabir Malik from Layyah*, your trusted source for crop care tips, and farming insights tailored for our local farmers.🌱🌤️

✅ Expert farming advice to boost your harvest.

صابر ملک ٹریڈرز، 221موڑ لیہآپ کا بھروسہ، ہماری ذمہ داریالحمد اللہ! صابر ملک ٹریڈرز پر ہائبرڈ چارہ مکئی اور سائیلج  مکئی ...
16/08/2026

صابر ملک ٹریڈرز، 221موڑ لیہ
آپ کا بھروسہ، ہماری ذمہ داری

الحمد اللہ!
صابر ملک ٹریڈرز پر ہائبرڈ چارہ مکئی اور سائیلج مکئی 🌽 کی سیل اور سپلائی جاری ہے!

اپنی فصل کی بمپر پیداوار اور بہترین جاندار فصل کے لیے آج ہی تشریف لائیں اور اعلیٰ کوالٹی بیج حاصل کریں۔

✨ صابر ملک ٹریڈرز 221 موڑ ✨
(ہر قسم کی اعلیٰ کوالٹی زرعی ادویات، کھاد اور بیجوں کا قابلِ اعتماد مرکز)
👤 پروپرائیٹرز:
ملک صابر حسین
📍 پتہ: نزد گوندل پیٹرولیم پمپ، 221 موڑ لیّہ
📞 رابطہ نمبر:
0306-1702193
0312-0142193

صحت مند فصل، زیادہ پیداوار
ہماری محنت، آپ کی فصل کی حفاظت۔

صابر ملک ٹریڈرز، 221موڑ لیہآپ کا بھروسہ، ہماری ذمہ داریالحمد اللہ! صابر ملک ٹریڈرز پر ہائبرڈ باجرے باجرے کی سیل اور سپلا...
08/08/2026

صابر ملک ٹریڈرز، 221موڑ لیہ
آپ کا بھروسہ، ہماری ذمہ داری

الحمد اللہ!
صابر ملک ٹریڈرز پر ہائبرڈ باجرے باجرے کی سیل اور سپلائی جاری ہے!

اپنی فصل کی بمپر پیداوار اور بہترین جاندار فصل کے لیے آج ہی تشریف لائیں اور اعلیٰ کوالٹی بیج حاصل کریں۔

✨ صابر ملک ٹریڈرز 221 موڑ ✨
(ہر قسم کی اعلیٰ کوالٹی زرعی ادویات، کھاد اور بیجوں کا قابلِ اعتماد مرکز)
👤 پروپرائیٹرز:
ملک صابر حسین
📍 پتہ: نزد گوندل پیٹرولیم پمپ، 221 موڑ لیّہ
📞 رابطہ نمبر:
0306-1702193
0312-0142193

صحت مند فصل، زیادہ پیداوار
ہماری محنت، آپ کی فصل کی حفاظت۔

 الحمداللہ ہمارے پاس ہر قسمیں ہائبرڈ باجرے کا بیج دستیاب ہے۔▪️سن وے کا "SW-788"▪️لوٹس سیڈ کا "زرتاج-786"▪️سوہنی دھرتی با...
23/07/2026


الحمداللہ ہمارے پاس ہر قسمیں ہائبرڈ باجرے کا بیج دستیاب ہے۔

▪️سن وے کا "SW-788"
▪️لوٹس سیڈ کا "زرتاج-786"
▪️سوہنی دھرتی باجرہ
▪️رشید سیڈز کا "تاج 👑"
▪️صدیق اینڈ سنز کا "سینڈیکیٹ"

مزید معلومات کے لیے وزٹ کریں صابر ملک ٹریڈرز، نزد گوندل پیٹرولیم پمپ 221موڑ یا ہم سے رابطہ کریں۔

🌾
Contact No:-
03061702193
03120142193

🚜کسان بھائیوں کی خدمت اور رہنمائی ہمارا مقصد۔ ♥️🌟

اب بیماریوں سے بے فکر کپاس بیماریوں سے آزاد کپاسCyto-24,25,26=بیماری + جڑی بوٹی کا ایک حل 👇کپاس کی فصل میں بیماری، جڑی ب...
17/04/2026

اب بیماریوں سے بے فکر کپاس
بیماریوں سے آزاد کپاس
Cyto-24,25,26=بیماری + جڑی بوٹی کا ایک حل
👇
کپاس کی فصل میں بیماری، جڑی بوٹی اور کم پیداوار سے تنگ ہیں؟
🌱 Cyto-24,25,26
کاٹن ورائٹی ویلوٹی
مضبوط فصل، بہتر منافع
“کسان بھائیو
کپاس دی فصل وچ بیماری تے جڑی بوٹی بڑا مسئلو بن گیا ہے؟
ہا فکر ختم کرو
Cyto-24-25-26 کپاس بیج
ٹرپل جین، گلائفوسیٹ ریزسٹنٹ،
ویلوٹی پتا، مضبوط فصل۔
گھٹ خرچ، وادھ پیداوار، وادھ منافع۔
کپاس بیج مضبوط
کپاس دی فصل وچ بیماری، جڑی بوٹی تے خرچہ وادھ گیا ہے؟
ہا مسئلو ہا ختم کرو 👇
🌱 Cyto-24 کپاس بیج
✔️ ویلوٹی / فومی پتہ
✔️ ٹرپل جین، مضبوط فصل
✔️ گلائفوسیٹ رزسٹینٹ
✔️ جڑی بوٹی آسانی نال ختم
گھٹ خرچ، وادھ منافع، فصل بے فکر۔
⏳ اسٹاک محدود ہے۔
📞 03061702193-2193
👉 Call Now
👉 WhatsApp کرو، ابھی
کپاس کی زیادہ پیداوار،
مضبوط فصل ، اعتماد کے ساتھ
✔ خالص اور معیاری بیج
✔ بہتر اگاؤ
✔ بیماریوں کے خلاف مضبوط
✔ زیادہ پیداوار کی ضمانت
📦 دستیاب پیکنگ: 5 کلو
👨‍🌾 آزمودہ بیج، کسانوں کا اعتماد
👉 آج ہی رابطہ کریں اور آنے والی فصل کو محفوظ بنائیں
کپاس کی فصل صرف قسمت سے نہیں، صحیح بیج سے بنتی ہے۔
اگر آپ چاہتے ہیں:
👉 زیادہ پیداوار
👉 کم خرچ
👉 زیادہ کمائی
تو آج ہی معیاری کپاس کا بیج منتخب کریں۔
اچھی فصل کی شروعات
اچھے بیج🌱سےکریں
کپاس کی مقبول اور جدید اقسام
ٹرپل جینز اقسام 25-2024

Cotton Seed (Delentind )

Cyto-24
Cyto-25
Cyto-26
FH-1148
FH-333

✅ بہترین جرمینیشن
✅ زیادہ اور معیاری پیداوار
✅ بیماریوں کے خلاف بہتر مزاحمت
📌ابھی وزٹ کریں۔
📞 آرڈر کے لیے فوری رابطہ کریں
واٹس ایپ / کال:
0306-1702193
0312-0142193
پاکستان کے ہزاروں کسانوں کی پسندیدہ انتخاب
آپ کی کامیابی — ہماری کامیابی
اللہ تعالیٰ آپ کی فصلوں میں برکت عطا فرمائے
#ایگریکلچر #رھبرکسان #زراعت #کپاس

🌾 گندم کے بعد سنہری موقع – مونگ کی کاشت سے تیز منافع! 🌾پیارے کسان بھائیو!گندم کی کٹائی کے بعد زمین خالی چھوڑنا نقصان ہے۔...
17/04/2026

🌾 گندم کے بعد سنہری موقع – مونگ کی کاشت سے تیز منافع! 🌾

پیارے کسان بھائیو!
گندم کی کٹائی کے بعد زمین خالی چھوڑنا نقصان ہے۔ صرف 60–65 دن میں تیار ہونے والی مونگ لگا کر اپنی آمدنی کو اگلی سطح پر لے جائیں۔

✨ مونگ — کم خرچ، زیادہ کمائی ✨
یہ صرف نقد آور فصل نہیں بلکہ زمین کی زرخیزی بھی بڑھاتی ہے، جس سے اگلی فصل (خاص طور پر دھان) زیادہ مضبوط اور پیداواری بنتی ہے۔

✅ ہائی کراس مونگ کی نمایاں خصوصیات: • ⏱️ تیز پکاؤ: 60–65 دن میں مکمل تیار
• 💧 کم پانی: صرف 2 آبپاشیاں (21 دن بعد اور پھول کے وقت)
• 🌱 بہترین پیداوار: 20–25 من فی ایکڑ
• 🌍 ہر زمین کے لیے موزوں: نہری اور بارانی دونوں علاقوں میں کامیاب
• 🚜 یکساں پختگی: کمبائن ہارویسٹر سے آسان کٹائی

💰 منافع سیدھا حساب:
اگر ریٹ 9–10 ہزار روپے فی من ہو، تو ایک ایکڑ سے 2 لاکھ روپے تک آمدن ممکن۔

🚜 کامیاب کاشت کے اصول: • 🌾 شرح بیج: 15 کلوگرام فی ایکڑ
• 📅 بہترین وقت: 15 فروری سے جون کے آخر تک
• 🧪 کھاد پلان:

بی او پی + سلفر کوٹڈ نائٹروفاس

پھلیاں بنتے وقت "لیکوئیڈ پوٹاش" سپرے → دانہ وزنی + چمکدار

⚠️ تحفظ ضروری ہے:
• کاشت کے 24 گھنٹے میں پینڈیمیتھالین کا سپرے
• سفید مکھی یا سست تیلہ آئے تو فوراً کنٹرول کریں

📍 ابھی وزٹ کریں — اور فصل کو منافع میں بدلیں!
اعلیٰ کوالٹی بیج اور مکمل رہنمائی کے لیے رابطہ کریں:
🌾
03061702193
03120142193

🚀🌾 “اس سیزن گیم بدلیں — تِل لگائیں، منافع کمائیں!” 💰🔥کسان بھائیو!اگر آپ ایسی فصل چاہتے ہیں جو کم پانی، کم خرچ اور زبردست...
17/04/2026

🚀🌾 “اس سیزن گیم بدلیں — تِل لگائیں، منافع کمائیں!” 💰🔥
کسان بھائیو!
اگر آپ ایسی فصل چاہتے ہیں جو کم پانی، کم خرچ اور زبردست منافع دے…
تو پھر اس بار فیصلہ واضح ہے 👇
🌿 تِل (Sesame) — سمارٹ کسان کی پہلی پسند
✔️ کم دورانیہ: صرف 80–120 دن
✔️ کم پانی میں بہترین پیداوار
✔️ فی ایکڑ 10–25 من تک پیداوار
✔️ مارکیٹ میں ہمیشہ زبردست ریٹ 📈
🌱 💎 “جیتنے والی ورائٹیز”
🔥 TS-05 (ہائی پروفٹ ورائٹی)
✔️ جھاڑ دار، جلد تیار، زیادہ پھلیاں
✔️ زیادہ پیداوار = زیادہ پیسہ
دیگر بہترین آپشنز:
✔️ TS-03
✔️ TH-06
✔️ نیاب پرل
✔️ نیاب-16
🚜 کامیاب کسان کا طریقہ
💡 “عام کاشت نہیں… سمارٹ کاشت کریں!”
✔️ کھیلیوں (Ridge) پر کاشت — زیادہ پیداوار کا راز
✔️ لائن سے کاشت (پلانٹر) — بہترین رزلٹ
❌ چھٹہ طریقہ — کمزور کارکردگی
💧 پانی کا سمارٹ شیڈول
🚿 کھیلی کاشت: ہر 8–10 دن
🚿 رونی کاشت: ہر 12–14 دن
⚠️ یاد رکھیں: فصل کو کبھی خشک نہ ہونے دیں!
🌸 پیداوار بڑھانے کا خفیہ فارمولا
✔️ بوران + امائنو ایسڈ سپرے
✔️ NAA سپرے (55 اور 70 دن)
👉 نتیجہ؟
🌼 زیادہ پھول، کم جھڑاؤ، موٹا دانہ
🐛 کیڑوں اور جڑی بوٹیوں کا کنٹرول
⚠️ میرڈ بگ، سبز تیلا
✔️ کلوتھیناڈائن + فیپرونل
🌿 جڑی بوٹیوں کیلئے:
✔️ ایس میٹاکلور (شروع میں)
✔️ قوزیلوفوپ / ہولیکسیفوپ
🧪 ریکارڈ پیداوار کیلئے کھاد پلان
✔️ ڈی اے پی + پوٹاش
✔️ یوریا
✔️ سلفر 4–6 کلو
🔥 کیوں تِل ہی کیوں؟
💰 کم خرچ = زیادہ منافع
📦 ایکسپورٹ ڈیمانڈ ہائی
📈 مارکیٹ میں مستقل اچھی قیمت
📢 صابر ملک کی خاص پیشکش
🌿 تصدیق شدہ تِل کے بیج دستیاب
🔥 TS-03 سپیشل اسٹاک — محدود مقدار
✔️ مکمل رہنمائی (Seed to Harvest)
✔️ ایکسپرٹ سپورٹ
📞 ابھی رابطہ کریں۔

📲 0306-1702193
📲 WhatsApp: 0312-0142193

🚜SUNWAY SEEDS🌾
🌱 بیج جاندار۔۔۔ فصل شاندار
ہم سے رابطہ کریں اور حاصل کریں مکمل گائیڈ + سپیشل آفر 🎁
📢 صابر ملک ٹریڈرز 221موڑ

Address

Layyah
Fatehpur
31200

Telephone

+923061702193

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when صابر ملک ٹریڈرز 221موڑ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to صابر ملک ٹریڈرز 221موڑ:

Shortcuts

Share