Ghulam Hussain Mumra

Ghulam Hussain Mumra Regional Sales Manager RSM Vehari
Bay Crop Sciences Pakist
Proud Muslim
Proud Pakistani
Phyto Doctor

کاش اے ویلہ فیر مڑ آووے
26/10/2022

کاش اے ویلہ فیر مڑ آووے

26/10/2022

‏صبر ایک ایسی چیز ہے
‏جو کسی کا بھی غرور توڑ سکتی ہے۔❣️

سال کے بارہ مہینوں میں غروب آفتاب کے ٹائم لیپس کی تصویر۔۔۔ کائنات کے آہنگ، ردھم اور توازن کا اس سے شاندار اظہاریہ اور کی...
24/10/2022

سال کے بارہ مہینوں میں غروب آفتاب کے ٹائم لیپس کی تصویر۔۔۔ کائنات کے آہنگ، ردھم اور توازن کا اس سے شاندار اظہاریہ اور کیا ہو سکتا ہے؟ دنیا کائنات کے کیسے کیسے خوبصورت راز آشکار کر رہی ہے اور ہم ہیں کہ دوسرے مسلک کے مولوی کی ویڈیو دیکھنے اور سننے کو حرام قرار دے رہے ہیں۔
Copied from Iqrar Ul Hassan wall

‏ارشد شریف شہید کے والد محمد شریف نیوی میں کمانڈر تھے،2011 میں ہارٹ اٹیک سے انتقال کرگئے ۔ ارشد کے بھائی میجر اشرف شریف ...
24/10/2022

‏ارشد شریف شہید کے والد محمد شریف نیوی میں کمانڈر تھے،2011 میں ہارٹ اٹیک سے انتقال کرگئے ۔

ارشد کے بھائی میجر اشرف شریف اپنے والد کے جنازے میں شرکت کرنے کے لیے بغیر سیکورٹی بنوں سے نکلے تو راستے میں دہشت گردوں نےشہیدکر دیا۔

باپ بیٹے کی میتیں گھر سے اکٹھے نکلیں ، دو ہی بھائی تھے۔
ارشد شریف آج شہید ہوگئے۔
ضعیف ماں یہ دن دیکھنے کے لئے زندہ ہے آخری سہارا بھی شہید کردیا گیا۔💔

‏تیرے لندن، پیرس، سِڈنی نوںاپنے پِنڈ دی شام توں وار دیواں❤️
24/10/2022

‏تیرے لندن، پیرس، سِڈنی نوں
اپنے پِنڈ دی شام توں وار دیواں
❤️

16 اکتوبر، خوراک کا عالمی دن ۔خوراک کا عالمی دن ہر سال 16 اکتوبر کو منایا جاتا ہے. حالیہ سیلاب سے آنے والی تباہی کو مد ن...
16/10/2022

16 اکتوبر، خوراک کا عالمی دن ۔
خوراک کا عالمی دن ہر سال 16 اکتوبر کو منایا جاتا ہے. حالیہ سیلاب سے آنے والی تباہی کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمیں خوراک کے بے جا ضیاع سے بچنا ہے تاکہ ہر شخص کے لئے خوراک کی مسلسل فراہمی کو یقینی بنایا جا سکے ۔

Address

Fort Abbas
62040

Telephone

+923085308185

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghulam Hussain Mumra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ghulam Hussain Mumra:

Share