کسان اور پاکستان

کسان اور پاکستان میرا خواب
خوشحال کسان خوشحال پاکستان

09/06/2024

گلائفوسیٹ اقسام کا مستقبل ہوگا؟
موسمی اثرات سے بچانے کے لئیے کوئی بریڈر کام نہیں کرتا۔
کیا صرف گلائفوسیٹ کے خلاف مدافعت پیدا کرنے سے کپاس کی بحالی ممکن ہے؟؟ جب کہ گلائفوسیٹ کے زمین کی ساخت پہ بہت برے اثرات ہیں۔

تمام جڑی بوٹیوں کا مکمل صفایا ۔۔۔
09/06/2024

تمام جڑی بوٹیوں کا مکمل صفایا ۔۔۔

09/06/2024

کاشتکار پراوو۔۔
کپاس کی اتنی نئی نئی لائنز کہاں سے آ رہی ہیں ؟؟
🫢 🫢 🫢

09/06/2024

کپاس کیساتھ رنگ برنگی حرکتیں نہ کریں تو کپاس کو سنبھالنا کوئی خاص مشکل نہیں۔

09/06/2024

کاشتکار بھائیو!
کپاس کی چھدرائی بروقت مکمل کریں ۔
پودے سے پودے کا فاصلہ ایک تا ڈیڑھ فٹ رکھیں (ورائٹی کی بنیاد پہ)

10/01/2024

فرانس کا کسان اتحاد اور گورنمنٹ

15/12/2023

فاسفورک ایسڈ ،سلفر، پوٹاش اور کیلشیم میگنیشیم مناسب قیمت پر دستیاب ہیں ۔
03085308185

07/12/2023

یوریا اور نائٹروفاس کی قیمتوں میں مزید اضافے کے امکان

06/12/2023

کھاد کی بلیک مارکیٹنگ کی ذمہ دار صرف اور صرف کھاد بنانے والی کمپنیاں ہیں۔
مافیہ کے سامنے تمام حکومتی ادارے بے بس

12/09/2023

Available pure cotton seeds at reasonable price for a limited time,
ہماری زراعت ، Ghulam Hussain Mumra

26/08/2023

کھادوں کے ریٹ میں ناقابل برداشت اضافہ ہونے جارہا ہے ۔
کسانوں کو اتحاد کی ضرورت ہے
کسان اتحاد کے عہدیداران تو ستو پی کے سو رہے

Address

Maroot Road
Fort Abbas

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کسان اور پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to کسان اور پاکستان:

Share